تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانا شاہ" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ دینا

جرمانا

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمَانَۂ عَشْق

عشق کا جرمانہ

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

جَرِیمانَہ

(عو) جُرمانہ

زور مانْنا

کسی کی قوّت کا قائل ہونا، لوہا ماننا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

جَرِیمانَہ ٹھونکنا

جرمانہ کرنا.

جَرِیمانَہ ڈالْنا

رک : جریمانہ ٹھونکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تانا شاہ کے معانیدیکھیے

تانا شاہ

taanaashaahतानाशाह

مادہ: تانا

تانا شاہ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • ۔(تانا شاہ بہت نازک مزاج تھا۔) بہت نازک مزاج کو کہتے ہیں۔ ؎ ؎
  • والئ گولکنڈہ ابوالحسن کا لقب کو بہت ہی نازک مزاج تھا ؛ (مجازاً) بہت نازک طبع ، بڑا نازک مزاج.

तानाशाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बादशाह का उपनाम, अब्दुल हसन तापत्य नामक एक स्वेच्छाचारी बादशाह का लोक प्रसिद्ध नाम
  • निरंकुश शासक, ऐसा शासक जो मनमाने ढंग से सब काम करता हो और किसी प्रकार के नियम या बंधन न मानता हो
  • स्वेच्छाचारी व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانا شاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانا شاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone