تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تانا بانا" کے متعقلہ نتائج

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

کُلْفَت آمیز

تکلیف دہ ، مشکل ، بوجھل .

کُلْفَت مِٹْنا

مصیبت کا دور ہونا ، پریشاں اور مصیبت کا نہ رہنا .

کُلْفَت دھونا

دل صاف کر لینا ، رنجش دور ہونا .

کُلْفَت اُٹھانا

تکلیف اٹھانا ، دکھ درد اٹھانا ، مشکل برداشت کرنا .

کُلْفَتِ دیرِینَہ

روایتی عذاب ، پرانی کدورت ، پرانی رنجش یا دشمنی .

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

کُلْفَت دُور ہونا

کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .

کُلْفَت دُور کَرْنا

تکلیف ختم کرنا ، بوجھ اتارنا .

گرد کلفت

۔کلفت کا گرد سے استعارہ کرتے ہیں۔مثال کے لئے دیکھو گرد جمنا۔

باعِثِ کُلَفَت

رنج، تکلیف، مشقت، پریشانی کی وجہ

مِزاج کُلْفَت ہونا

مزاج ناخوش ہونا، جس میں غصّے کی جھلک ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تانا بانا کے معانیدیکھیے

تانا بانا

taanaa-baanaaताना-बाना

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: فقرہ

تانا بانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تارو پود، وہ دھاگے جنھیں بنائی کے وقت طول و عرض میں ڈالتے ہیں، کپڑے وغیرہ کی بنائی میں لمبائی اور چوڑائی میں ڈالے جانے والے دھاگے، تانا پیٹا
  • (مجازاً) مزاج کا انداز، ساخت
  • دری یا قالین بننے کا کرگھا
  • (مجازاً) خواہ مخواہ کا چکر، آوارہ گردی، آنا جانا

شعر

English meaning of taanaa-baanaa

Noun, Masculine

  • warp and woof
  • (Metaphorically) structure

ताना-बाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी कार्य को करने के लिए कुछ प्रबंध करना
  • कपड़ा बुनने में लंबाई और चौड़ाई के बल बुने हुए सूत
  • किसी रचना की मूल बनावट; तार या तत्व

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تانا بانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تانا بانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone