تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَمُّق" کے متعقلہ نتائج

تَعَمُّق

(مجازاً) بات کی تہ تک پہن٘چنے کا عمل، چھان بین، غور و خوض، فکر و تامل، غور کرنا، کسی چیز کا سرا اور اصل دریافت کرنا، کسی چیز کی تہہ میں پہنچنا

تَعَمُّقی

تعمق (رک) سے متعلق یا منسوب، تعمق کا.

تَعَمُّقِ نَظَر

گہری نگاہ، باریک بینی.

نِگاہ تَعَمُّق

گہری نظر، باریک بیں نظر

بَہ نَظَرِ تَعَمُّق

गहरी नज़र से, सूक्ष्म दृष्टि से, बड़े ग़ौर से ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَمُّق کے معانیدیکھیے

تَعَمُّق

ta'ammuqत'अम्मुक़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَمَقَ

  • Roman
  • Urdu

تَعَمُّق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) بات کی تہ تک پہن٘چنے کا عمل، چھان بین، غور و خوض، فکر و تامل، غور کرنا، کسی چیز کا سرا اور اصل دریافت کرنا، کسی چیز کی تہہ میں پہنچنا
  • گہرائی، باریک بینی، گہری نظر

شعر

Urdu meaning of ta'ammuq

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) baat kii taa tak pahunchne ka amal, chhaanabiin, Gaur-o-Khauz, fikr-o-taammul, Gaur karnaa, kisii chiiz ka siraa aur asal daryaafat karnaa, kisii chiiz kii tahaa me.n pahunchnaa
  • gahraa.ii, baariikbiinii, gahirii nazar

English meaning of ta'ammuq

Noun, Masculine

  • depth of study or thought, diving or going deep (into), probe, getting to the bottom (of something), deepness, profoundness
  • penetration

त'अम्मुक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी बात की तह तक पहुँचने के लिए चिन्तन करना, चीजों की तह तक जाने की प्रक्रिया, छानबीन, फ़िक्र, ग़ौर करना
  • सूक्ष्मदर्शता, बारीकी देख लेना, गहरी दृष्टि

تَعَمُّق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعَمُّق

(مجازاً) بات کی تہ تک پہن٘چنے کا عمل، چھان بین، غور و خوض، فکر و تامل، غور کرنا، کسی چیز کا سرا اور اصل دریافت کرنا، کسی چیز کی تہہ میں پہنچنا

تَعَمُّقی

تعمق (رک) سے متعلق یا منسوب، تعمق کا.

تَعَمُّقِ نَظَر

گہری نگاہ، باریک بینی.

نِگاہ تَعَمُّق

گہری نظر، باریک بیں نظر

بَہ نَظَرِ تَعَمُّق

गहरी नज़र से, सूक्ष्म दृष्टि से, बड़े ग़ौर से ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَمُّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَمُّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone