تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْمِیر" کے متعقلہ نتائج

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَغَیُّری

تغیر سے منسوب یا اس کی حالت و کیفیت، تبدیلی

تَغَیُّرات

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا، تبدیلی حالت، انقلاب

تَغَیُّرہونا

تَغَیُّر دینا

بدلنا، تبدیل کرنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں پلٹ دینا.

تَغَیُّر پَسَنْد

جو تغیر اور تبدیلی کو پسند کرتا ہو، جو قدامت پسند نہ ہو

تَغَیُّر پَذِیر

تبدیل ہونے والا، تبدیلی قبول کرنے والا

تَغَیُّرِیَّت

تغیر(رک) کی حالت و کیفیت.

تَغَیُّر پَکَڑْنا

تبدیل ہوجانا.

تَغَیُّرِ عالَم

تَغَیُّرِ قُطورِ زُجاجی

(طب) گردے کی بیماری میں بشرہ مخاطیہ کلوی کے اندر زجاجی قطروں یعنی خلیات کے اندر رونما ہونے والے قدرت انعطافی اور متجانس چھوٹے قطروں کے اکثر نمایاں خصوصیت کے طور پر موجود ہونے کی حالت.

نا قابِلِ تَغَیُّر

حالَت میں تَغَیُّر ہونا

حالت بدلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْمِیر کے معانیدیکھیے

تَعْمِیر

taa'miirता'मीर

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: تَعْمِیرات

موضوعات: آئین عمارت

اشتقاق: عَمَرَ

تَعْمِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عمارت بنانا، نئے سرے سے مکان بنانا، عمارت بنانے کا عمل

    مثال - گاؤں والوں کے مالی تعاون سے اسپتال کی تعمیر کی گئی ہے

  • (مجازاً) بناوٹ، ساخت، خمیر، جبلت
  • عمارت، مکان
  • بنانے کا وہ عمل جو کسی توڑ پھوڑ کے عمل کے بعد ہو، اصلاح، درستی، بناو (تخریب کی ضد)
  • آباد کرنا
  • (حشریات) از سر نو پیدا ہونے یا اگنے کا عمل، نئی پیدائش، نو روئیدگی

شعر

English meaning of taa'miir

Noun, Feminine

ता'मीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इमारत निर्माण, भवन बनाना, इमारत बनाना, इमारत या भवन आदि बनाने का काम, निर्माण, रचना, बनाना

    उदाहरण - गाँव वालों के माली तआवुन से अस्पताल की तामीर की गई

  • ( लाक्षणिक) बनावट, संरचना, डील-डौल, स्वभाव, प्रकृति
  • भवन, इमारत, मकान
  • बनाने की वह प्रक्रिया जो किसी तोड़-फोड़ के बाद हो, सुधार, मरम्मत, बनाव
  • आबाद करना
  • (कीटविज्ञान) नए सिरे से उगने या पैदा होने की क्रिया, नई उतपत्ति

تَعْمِیر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْمِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْمِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone