تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعْمِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْمِیل کے معانیدیکھیے
تَعْمِیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فرماں برداری، عمل میں لانا، حکم بجا لانا، حکم کی بجا آوری، بات ماننا، عمل درآمد کرنا
- (قانون) اجرائے احکام، حکام کے احکام کے مطابق وارنٹ سمن یا حکم نامجات وغیرہ کسی فریق مقدمہ یا ملزم کو پہنچا دینا
- عدالتی احکامات یا سرکاری واجبات کی تحصیل کے فرائض کی انجام دہی
شعر
کسی درویش کے حجرے سے ابھی آیا ہوں
سو ترے حکم کی تعمیل نہیں کرنی مجھے
English meaning of taa'miil
Noun, Feminine
- causing to act, putting in force (a decree), carrying out (an order), executing
- execution (of an order), performance
- exercise (of)
ता'मील के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आज्ञापालन, काम में लाना, आदेश का पालन करना, बात मानना, क्रियान्वयन करना
- (विधिक) आदेश जारी करना, न्यायाधीश के आदेशों के अनुसार वारंट, सम्मन या आदेशों के पत्र इत्यादि किसी वादी पक्ष या अभियुक्त को पहुँचा देना
- अदालत के आदेशों या सरकारी अनिवार्य कामों की प्राप्ति के कर्तव्यों की पूर्ति करना
تَعْمِیل کے مترادفات
تَعْمِیل کے متضادات
تَعْمِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعْمِیل)
تَعْمِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔