تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْمِیل" کے متعقلہ نتائج

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْمِیل کے معانیدیکھیے

تَعْمِیل

taa'miilता'मील

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قانونی

اشتقاق: عَمَلَ

تَعْمِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فرماں برداری، عمل میں لانا، حکم بجا لانا، حکم کی بجا آوری، بات ماننا، عمل درآمد کرنا
  • (قانون) اجرائے احکام، حکام کے احکام کے مطابق وارنٹ سمن یا حکم نامجات وغیرہ کسی فریق مقدمہ یا ملزم کو پہنچا دینا
  • عدالتی احکامات یا سرکاری واجبات کی تحصیل کے فرائض کی انجام دہی

شعر

English meaning of taa'miil

Noun, Feminine

  • causing to act, putting in force (a decree), carrying out (an order), executing
  • execution (of an order), performance
  • exercise (of)

ता'मील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आज्ञापालन, काम में लाना, आदेश का पालन करना, बात मानना, क्रियान्वयन करना
  • (विधिक) आदेश जारी करना, न्यायाधीश के आदेशों के अनुसार वारंट, सम्मन या आदेशों के पत्र इत्यादि किसी वादी पक्ष या अभियुक्त को पहुँचा देना
  • अदालत के आदेशों या सरकारी अनिवार्य कामों की प्राप्ति के कर्तव्यों की पूर्ति करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْمِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْمِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone