تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعَلُّقات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَلُّقات کے معانیدیکھیے
تَعَلُّقات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- تعلق کی جمع بمعنی راہ و رسم، واسطے مراسم، عزیزداریاں، لگاو (بطور واحد مستعمل)
- جاگیر، مالیت
شعر
تھا واجبی سا تعلق تو بات اچھی تھی
تعلقات بڑھانے سے بات بگڑی ہے
تعلقات کا سفر ہے اور تیز دھوپ ہے
رفاقتوں کے راستے کے سارے پیڑ کٹ گئے
فضائے وہم در آئی تعلقات کے بیچ
گھڑی گھڑی کے فسانے سے بات بگڑی ہے
English meaning of ta'alluqaat
Noun, Masculine, Plural
- dependencies, connexions, attachments
- appurtenances, concerns
- estates
تَعَلُّقات سے متعلق محاورے
تَعَلُّقات کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعَلُّقات)
تَعَلُّقات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔