تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تالی بِن کَیسا تالا، جورُو بِن کَیسا سالَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تالی بِن کَیسا تالا، جورُو بِن کَیسا سالَا کے معانیدیکھیے
تالی بِن کَیسا تالا، جورُو بِن کَیسا سالَا
taalii bin kaisaa taalaa, joruu bin kaisaa saala•ताली बिन कैसा ताला, जोरू बिन कैसा साला
نیز - تالی بِنا کَیسا تالا، جورُو بِنا کَیسا سالَا
ضرب المثل
تالی بِن کَیسا تالا، جورُو بِن کَیسا سالَا کے اردو معانی
- غیر موزوں بات اچھی نہیں ہوتی
- ضروری شرط کے بغیر کوئی چیز مکمل نہیں ہوتی جیسے چابی کے بغیر تالا بیکار ہے اور بیوی نہ ہو تو سالے کا کیا کام
ताली बिन कैसा ताला, जोरू बिन कैसा साला के हिंदी अर्थ
- अनुचित बात अच्छी नहीं होती
- आवश्यक शर्त के बिना कोई चीज़ पूर्ण नहीं होती जैसे चाबी के बिना ताला बेकार है और पत्नी न हो तो साले का क्या काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تالی بِن کَیسا تالا، جورُو بِن کَیسا سالَا)
تالی بِن کَیسا تالا، جورُو بِن کَیسا سالَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔