تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طالِب" کے متعقلہ نتائج

مُحِبّ

چاہنے والا، محبت کرنے والا، یار، دوست، مشفق، ساتھی، رفیق، پیار کرنے والا

مُحَبّب

کسی کو اپنا حبیب اور دوست بنانے والا ۔

مُحِبُّ الوَطَنی

وطن سے محبت، وطن دوستی، حب وطن، وطن کی محبت

مُحِب وَطَن

وطن سے محبت کرنے والا، وطن دوست

مُحِبی

میرا محب، میرا دوست (خطوط میں القاب کے لیے بھی مستعمل)

مُحِبَّہ

محبت کرنے والی، محبت رکھنے والی، اخلاص رکھنے والی عورت

مُحِبِّ مُخلِص

مخلص چاہنے والا، سچا دوست

مُحِبّانَہ

محبت کا ، چاہت کا ، چاہت سے ، محبت کے ساتھ ۔

مُحِبّان

محب (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، چاہنے والے ۔

مُحِبِّین

محب کی جمع، دوست لوگ، دوست احباب، محبت کرنے والے، چاہنے والے، پیارے

مُحِبّان وَطَن

وطن سے محبت کرنے والے

مُحَبَّت

پیار، پریم، پریت، الفت، چاہ، عشق

مُہَبَّب

آگ ، آتش ۔

مَحبُوب

جس سے محبت ہو، جسے چاہا جائے، معشوق، دلبر، چہیتا، پیارا

محبتیں

loves

مُحَبَّتوں

friendship, love, affection, amour

مُحَبَّت میں

عشق میں، پیار میں، دوران محبت، محبت کے معاملات میں

ماھی بے آب

A fish out of water, restless, uneasy.

مُحَبَّتِ یَزْداں

خدا کی محبت، حب الٰہی، رب کائنات سے الفت

مُحَبَّت نَواز

محبت بھرا، پیار والا

مَُحَبَّت و شَفْقََت

پیار و محبت، دوستی، میل محبت، اتفاق

مُحَبَّت اَنگیز

loving, affectionate, amiable, friendly

مُحَبَّت شِعار

جس کی طبیعت اور عادت میں محبت پڑی ہوئی ہو، جس نے محبت اختیار کرلی ہو، پیار کرنے والا، چاہنے والا، محبت گزار

مُحَبَّت جوڑنا

محبت کا رشتہ قائم کرنا، محبت کرنے لگنا

مُحَبَّت بَڑھنا

محبت زیادہ ہونا، دوستی زیادہ ہونا، آپس میں اخلاص بڑھنا

مُحَبَّت بَڑھانا

پیار کرنا، دوستی قائم کرنا، میل جول میں اضافہ کرنا

مُحَبَّت پَکَڑنا

محبت کرنا، محبت رکھنا

مُحَبَّت میں اَندھا ہونا

محبت کی وجہ سے نیک و بد کی تمیز نہ رہنا، محبت میں سوجھ بوجھ کھو دینا

مُحَبَّت دار

محبت رکھنے والا، پیار کرنے والا، پرخلوص

مُحَبَّت کیش

محبت جس کا مذہب ہو، جسے محبت کی عادت ہو، محبت کرنے والا

مُحَبَّت اُٹھ کَھڑی ہونا

محبت جوش میں آنا

مُحَبَّت کا ہاتھ بَڑھانا

پیار و محبت کی ابتدا کرنا ، نیک خواہشات کے ساتھ رابطہ کرنا ، دوستی کی ابتدا کرنا ۔

مُحَبَّت کا آغاز

ابتدائے محبت، محبت کی شروعات، ابتدائے عشق

مَُحَبَّت کُش

محبت کو ختم کرنے والا، محبت کا قاتل

مُحَبَّت آمیز

پیار سے لبریز، محبت بھرا، پُر محبت، الفت آمیز

مُحَبَّت آمیز

محبت بھری, پیارسے ملی ہوئی، الفت آمیز

مُحَبَّت کی شادی

شادی جو محبت کی بنیاد پر ہو، وہ شادی جو صرف محبت کی خاطر کی گئی جس میں معاشرہ اور دولت کا کوئی دخل نہ ہو

مَُحَبَّت ساندنا

محبت کرنا، رشتۂ الفت جوڑنا

مُحَبَّتِ ذات

(تصوف) ذات کی محبت جو موہبت الٰہی ہے

مُحَبَّت مَشْرَب

محبت کا طور طریق رکھنے والا، محبت شعار

مُحَبَّت بَھری نَظْروں سے دیکْھنا

شفقت سے دیکھنا، شفقت کی نظر کرنا

مُحَبَّت دِل لَگی نَہِیں

عشق آسان کام نہیں

مُحَبَّت طَرِیق

جس نے محبت کا طریق اختیار کیا ہو، محبت شعار

مُحَبَّت پَر نازاں ہونا

محبت پر فخر کرنا، عشق اور دوستی پر ناز کرنا

مُحَبَّت کی راہ سے پیش آنا

محبت سے پیش آنا، اچھا سلوک کرنا، نرمی سے پیش آنا

مُحَبَّت شَمامَہ

محبت کی خوشبو والا (عموماً خط کے لیے مستعمل)

محبت ناروا

نا جایز پیار

مَُحَبَّتِ طَرازی

محبت کرنا، محبت شعاری

مَُحَبَّت پَیْوَست ہونا

محبت رچ بس جانا

مُحَبَّت کے سائے میں

پیار و محبت کے ساتھ ، نیک اور اچھے سلوک سے ۔

مُحَبَّت آگِیں

محبت بھرا، پُر محبت، الفت آمیز، پُرخلوص

مُحَبَّت کا سَرْچَشْمَہ

محبت و پیار کا منبع، وہ جگہ جہاں بہت زیادہ محبت ہو

مُحَبَّت و آشْتِی

پیار و محبت، میل محبت

مُحَبَّت کی قَینچی

محبت کو قطع کرنے والی شے

مُحَبَّت بَھری کوشِش

پُرخلوص لگن، محبت کا برتاؤ یا عمل

مُحَبَّت بَھری نِگاہوں سے دیکْھنا

شفقت سے دیکھنا، شفقت کی نظر کرنا

مُحَبَّت دینا

محبت کرنا، محبت سے پیش آنا

مُحَبَّتِ دِلی

بے حد محبت، سچا عشق

مَُحَبَّت مَن٘زِل

جس میں محبت کا قیام ہو

مُحَبَّت کا جوش

ولولۂ عشق، جوش محبت، چاہت و الفت کا جذبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں طالِب کے معانیدیکھیے

طالِب

taalibतालिब

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: طَلَبَ

  • Roman
  • Urdu

طالِب کے اردو معانی

صفت

  • طلب کرنے والا، مانگنے والا، خواہش کرنے والا، آرزو مند، خواستگار، مشتاق
  • تلاش کرنے والا، جویا، ڈھون٘ڈنے والا
  • (تصوّف) طالب وہ ہے جو شہوت طبع اور لذات نفسانی کو عبور کرچکا ہو اور خودی کو بالکل چھوڑ کے کثرت سے وحدت میں جا ٹھہرے اس کو انسانِ کامل بھی کہتے ہیں اور یہی مقام فنا فی اللّٰہ ہے، کیونکہ طلب میں جس قدر ترقی ہوتی ہے بڑھتی ہی جاتی ہے
  • مرید، شاگرد معنوی، طالب
  • فقیر، درویش (شاذ)

شعر

Urdu meaning of taalib

  • Roman
  • Urdu

  • talab karne vaala, maangne vaala, Khaahish karne vaala, aarzuumand, Khvaastgaar, mushtaaq
  • talaash karne vaala, joya, DhuunDne vaala
  • (tasavvuph) taalib vo hai jo shahvat taba aur lazzaat nafsaanii ko ubuur karachukaa ho aur Khudii ko bilkul chho.D ke kasrat se vahdat me.n ja Thahre us ko insaan-e-kaamil bhii kahte hai.n aur yahii muqaam fan fii alallaa.aa hai, kyonki talab me.n jis qadar taraqqii hotii hai ba.Dhtii hii jaatii hai
  • muriid, shaagird maaanvii, taalib
  • faqiir, darvesh (shaaz

English meaning of taalib

Adjective

  • candidate
  • craving, desirous, asking, demanding
  • lover, suitor
  • seeker, lover, candidate, student
  • seeker, enquirer

तालिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इच्छा करने वाला, माँगने वाला, अभिलाषा करने वाला, इच्छुक, अपील करने वाला, शौक़ रखने वाला
  • तलाश करने वाला, खोजी, ढूँढने वाला
  • (सूफ़ीवाद) तलब करने वाला वह है जो शहवत-ए-तबा' और लज़्ज़ात-ए-नफ़सानी की सीमा पार कर चुका हो और निज अथवा आत्म को बिलकुल छोड़ के अनेकता से एकता में जा ठहरे उसको पूर्ण मनुष्य भी कहते हैं और यही वह स्थान है जहाँ ईश्वर में लीन हो जाते हैं क्योंकि तलब जितनी अधिक विकसित होती है बढ़ती ही जाती है
  • शिष्य, आध्यात्मिक शिष्य, तलब करने वाला
  • फ़क़ीर, दरवेश (विरल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحِبّ

چاہنے والا، محبت کرنے والا، یار، دوست، مشفق، ساتھی، رفیق، پیار کرنے والا

مُحَبّب

کسی کو اپنا حبیب اور دوست بنانے والا ۔

مُحِبُّ الوَطَنی

وطن سے محبت، وطن دوستی، حب وطن، وطن کی محبت

مُحِب وَطَن

وطن سے محبت کرنے والا، وطن دوست

مُحِبی

میرا محب، میرا دوست (خطوط میں القاب کے لیے بھی مستعمل)

مُحِبَّہ

محبت کرنے والی، محبت رکھنے والی، اخلاص رکھنے والی عورت

مُحِبِّ مُخلِص

مخلص چاہنے والا، سچا دوست

مُحِبّانَہ

محبت کا ، چاہت کا ، چاہت سے ، محبت کے ساتھ ۔

مُحِبّان

محب (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ، چاہنے والے ۔

مُحِبِّین

محب کی جمع، دوست لوگ، دوست احباب، محبت کرنے والے، چاہنے والے، پیارے

مُحِبّان وَطَن

وطن سے محبت کرنے والے

مُحَبَّت

پیار، پریم، پریت، الفت، چاہ، عشق

مُہَبَّب

آگ ، آتش ۔

مَحبُوب

جس سے محبت ہو، جسے چاہا جائے، معشوق، دلبر، چہیتا، پیارا

محبتیں

loves

مُحَبَّتوں

friendship, love, affection, amour

مُحَبَّت میں

عشق میں، پیار میں، دوران محبت، محبت کے معاملات میں

ماھی بے آب

A fish out of water, restless, uneasy.

مُحَبَّتِ یَزْداں

خدا کی محبت، حب الٰہی، رب کائنات سے الفت

مُحَبَّت نَواز

محبت بھرا، پیار والا

مَُحَبَّت و شَفْقََت

پیار و محبت، دوستی، میل محبت، اتفاق

مُحَبَّت اَنگیز

loving, affectionate, amiable, friendly

مُحَبَّت شِعار

جس کی طبیعت اور عادت میں محبت پڑی ہوئی ہو، جس نے محبت اختیار کرلی ہو، پیار کرنے والا، چاہنے والا، محبت گزار

مُحَبَّت جوڑنا

محبت کا رشتہ قائم کرنا، محبت کرنے لگنا

مُحَبَّت بَڑھنا

محبت زیادہ ہونا، دوستی زیادہ ہونا، آپس میں اخلاص بڑھنا

مُحَبَّت بَڑھانا

پیار کرنا، دوستی قائم کرنا، میل جول میں اضافہ کرنا

مُحَبَّت پَکَڑنا

محبت کرنا، محبت رکھنا

مُحَبَّت میں اَندھا ہونا

محبت کی وجہ سے نیک و بد کی تمیز نہ رہنا، محبت میں سوجھ بوجھ کھو دینا

مُحَبَّت دار

محبت رکھنے والا، پیار کرنے والا، پرخلوص

مُحَبَّت کیش

محبت جس کا مذہب ہو، جسے محبت کی عادت ہو، محبت کرنے والا

مُحَبَّت اُٹھ کَھڑی ہونا

محبت جوش میں آنا

مُحَبَّت کا ہاتھ بَڑھانا

پیار و محبت کی ابتدا کرنا ، نیک خواہشات کے ساتھ رابطہ کرنا ، دوستی کی ابتدا کرنا ۔

مُحَبَّت کا آغاز

ابتدائے محبت، محبت کی شروعات، ابتدائے عشق

مَُحَبَّت کُش

محبت کو ختم کرنے والا، محبت کا قاتل

مُحَبَّت آمیز

پیار سے لبریز، محبت بھرا، پُر محبت، الفت آمیز

مُحَبَّت آمیز

محبت بھری, پیارسے ملی ہوئی، الفت آمیز

مُحَبَّت کی شادی

شادی جو محبت کی بنیاد پر ہو، وہ شادی جو صرف محبت کی خاطر کی گئی جس میں معاشرہ اور دولت کا کوئی دخل نہ ہو

مَُحَبَّت ساندنا

محبت کرنا، رشتۂ الفت جوڑنا

مُحَبَّتِ ذات

(تصوف) ذات کی محبت جو موہبت الٰہی ہے

مُحَبَّت مَشْرَب

محبت کا طور طریق رکھنے والا، محبت شعار

مُحَبَّت بَھری نَظْروں سے دیکْھنا

شفقت سے دیکھنا، شفقت کی نظر کرنا

مُحَبَّت دِل لَگی نَہِیں

عشق آسان کام نہیں

مُحَبَّت طَرِیق

جس نے محبت کا طریق اختیار کیا ہو، محبت شعار

مُحَبَّت پَر نازاں ہونا

محبت پر فخر کرنا، عشق اور دوستی پر ناز کرنا

مُحَبَّت کی راہ سے پیش آنا

محبت سے پیش آنا، اچھا سلوک کرنا، نرمی سے پیش آنا

مُحَبَّت شَمامَہ

محبت کی خوشبو والا (عموماً خط کے لیے مستعمل)

محبت ناروا

نا جایز پیار

مَُحَبَّتِ طَرازی

محبت کرنا، محبت شعاری

مَُحَبَّت پَیْوَست ہونا

محبت رچ بس جانا

مُحَبَّت کے سائے میں

پیار و محبت کے ساتھ ، نیک اور اچھے سلوک سے ۔

مُحَبَّت آگِیں

محبت بھرا، پُر محبت، الفت آمیز، پُرخلوص

مُحَبَّت کا سَرْچَشْمَہ

محبت و پیار کا منبع، وہ جگہ جہاں بہت زیادہ محبت ہو

مُحَبَّت و آشْتِی

پیار و محبت، میل محبت

مُحَبَّت کی قَینچی

محبت کو قطع کرنے والی شے

مُحَبَّت بَھری کوشِش

پُرخلوص لگن، محبت کا برتاؤ یا عمل

مُحَبَّت بَھری نِگاہوں سے دیکْھنا

شفقت سے دیکھنا، شفقت کی نظر کرنا

مُحَبَّت دینا

محبت کرنا، محبت سے پیش آنا

مُحَبَّتِ دِلی

بے حد محبت، سچا عشق

مَُحَبَّت مَن٘زِل

جس میں محبت کا قیام ہو

مُحَبَّت کا جوش

ولولۂ عشق، جوش محبت، چاہت و الفت کا جذبہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طالِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

طالِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone