تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تال مِیْل" کے متعقلہ نتائج

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیق کار

(لفظاً) پیدا کرنےوالا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلِیقِ شِعْر

تَخْلِیْقِ عَالَم

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

تَخْلِیْقِ اَعلیٰ

تَخْلِیقِ عَورَت

تَخْلِیْقِ دُو عَالَم

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَبْداءِ تَخْلِیق

تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تال مِیْل کے معانیدیکھیے

تال مِیْل

taala-melताल-मेल

اصل: ہندی

وزن : 2221

موضوعات: کبوتر بازی

تال مِیْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میل جول، راہ و رسم
  • مناسبت، ربط و ضبط، اصول و ضابطہ
  • حسب موقع، قرینے سے
  • (کبوتر بازی) بازی کے کبوتروں کا اڑان میں صیدی کبوتروں میں مل جانا

English meaning of taala-mel

Noun, Masculine

  • harmony, concord, accord, friendship, amity, agreement

ताल-मेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुनासबत, रब्त-ओ-ज़बत, उसूल-ओ-ज़ाबता
  • ۔मुज़क्कर १। राह-ओ-रस्म। मेल जोल। २।मुनासबत। रब्त। (मूनिस। तलवार की ताराफ़)
  • संबंध; मेलजोल; तारतम्य; आपसी संगति
  • किसी के साथ होनेवाली उपयुक्त या ठीक योजना। संगति। उदा-ताल-मेल सों मेलि रतन बहु रंग लगाए।-रत्ना०। क्रि० प्र०-खाना |-बैठना
  • ताल और शब्द का सामंजस्य
  • ताल का सुरों के साथ होनेवाला मेल या संगति।
  • (कबूतरबाज़ी) बाज़ी के कबूतरों का उड़ान में सयदी कबूतरों में मिल जाना
  • मेल जोल, राह-ओ-रस्म
  • हसब मौक़ा, करीने से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تال مِیْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تال مِیْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone