تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹال ٹُول کی باتیں" کے متعقلہ نتائج

ٹال

ڈنڈی .

ٹال بال

رک : ٹال مٹول .

ٹال بازی

(عوام) بہانہ بازی، ٹال مٹول .

ٹالو

ٹالے

ٹالا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹال ٹُول

حیلہ حوالہ، بہانہ .

ٹالا

لکڑیوں کا ڈھیر، ٹال .

ٹالی

مونث۔ اَٹھنّی

ٹال بَٹال

رک: ٹال مٹول .

ٹال مَٹُول

کسی کام کو پورا نہ کر کے آیندہ پر ٹالنے کا عمل، آئندہ کرنے کا حیلہ، ٹالنے کے لیے کیا جانے والا بہانہ، حیلہ حوالہ، ٹال ٹول

ٹال مَٹال

رک : ٹالم ٹول ، ٹال مٹول .

ٹالِریشَن

تحمل، برداشت، رواداری

ٹالْنا

دفع کرنا، ہٹانا، سرکانا .

ٹال ٹُول کی باتیں

حیلے حوالے، التوا میں ڈالنے یا ٹالنے کی باتیں

ٹالے بالے

ٹالا بالا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

ٹالَم ٹُول

رک : ٹال ٹول .

ٹالا بالا

حیلہ حوالہ، بہانہ،

ٹالا ٹُولی

رک : ٹال ٹول .

ٹال بَجا کَر مانگے بِھیک، اُس کا جُوگ رَہا کَب ٹِھیک

گھنٹی بجا کر مانگنے والے سادھوؤں پر طنز ہے کہ یہ کیسی فقیری ہے، جو گھنٹی بجا کر بھیک مانگے، اس کی تربیت تو رائیگاں ہے

ٹالَم ٹُولا

رک : ٹالم ٹول .

ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہووے بَیری تیرا چاہے ہووے یار

وعدہ کرکے پورا کرنا چاہئے خواہ دوست سے ہو خواہ دشمن سے

ٹالْہی

ایک قسم کا شیشم جس کے درخت پنجاب میں بہت ہوتے ہیں اس کے ہیر کی لکڑی بھوری اور بہت مضبوط ہوتی ہے، یہ عمارتوں میں لائی جاتی ہے آلات زراعت وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے

ٹالے بالے میں آنا

دھوکا کھانا، غلط بات پر یقین کرلینا .

ٹالْک

ایک چکنی شفاف معدنی ہے جو پرت کی صورت میں پائی جاتی ہے ؛ اور چکنا کرنے کے کام میں آتی ہے .

ٹالَن

ٹالی (۲) (رک) کی تانیث، ٹہل کرنے والی .

ٹالے بالے دینا

رک: ٹالے بالے بتانا .

ٹال مَٹول وَقْت کا چور

وقت پر جواب دینے اور حیلے حوالے کر کے وقت ٹال دینے کی نسبت کہتے ہیں .

ٹال آنا

(حیلے بہانے سے) پیچھا چھڑا لینا، دفع کردینا .

ٹالے بالے سُنْنا

ٹال مٹول میں رہنا، حیلے حوالے میں رہنا

ٹال جانا

۱. ملتوی کردینا، بچ کر نکل جانا .

ٹال دینا

ملتوی کر دینا

ٹال والا

دلال کے طور پر این٘دھن کی منڈی میں این٘دھن فروخت کرنے کا انتظام کرنے والا، آڑتیا، ٹال کا ملک، لکڑیوں کا این٘دھن فروخت کرنے والا .

ٹالا بالا چَلْنا

حیلہ بہانا کارگر ہونا .

ٹالے بالے بَتانا

حیل حوالے کرنا، بہانے کرنا ، ٹالنا .

ٹال کی ٹال

لکڑیوں وغیرہ کا بہت بڑا ان٘بار .

ٹال کَرْنا

کہیں جانے کا ارادہ فسخ کر دینا، کسی کام کے کرنے سے باز رہنا، ٹال جانا، حیلے بہانے کرنا

ٹالے سے نَہ ٹَلنا

۔۔جگہ سے جنبش نہ کرنا۔ ؎

ٹال مارْنا

ڈنڈی مارنا، فریب سے تولتے وقت صحیح وزن گھٹا دینا، کم تولنا

ٹال کَر دینا

۔(دہلی) کہیں جانےکا ارادہ فسخ کرنا۔

ٹالا دینا

ٹال دینا، حیلہ حوالہ کرنا، جھان٘سا دینا

ٹال مَٹول کَرنا

حیلہ حوالہ کرنا، دیر لگانا، بہانہ کرنا، ٹالنا

ٹالے بَتانا

باتوں میں ٹالنا، حیلے حوالے کرنا، ٹالنا .

ٹالے نَہ ٹَلْنا

کسی طرح دفع نہ ہونا، دور نہ ہونا، ہٹائے نہ ہٹنا، ہو کر رہنا .

ٹالا بالا دینا

۔ٹالنا۔ ٹالا بالا کی جگہ ’’ٹالے بالے‘‘ بھی مستعمل ہے۔ تم ٹالے بالے بتاتے رہے اور کام کا وقت نکل گیا۔

ٹالا بالا بَتانا

ٹالنا، دھوکا دینا، فریب دینا ، حیلہ حوالہ کرنا، لیت و لعل کرنا .

مال ٹال

رک : مال تال .

دُکھ ٹال

غم یا تکلیف دور کرنے والا.

باتوں میں ٹال دینا

گفتگو میں وقت گزار دینا، جواب کی بجائے باتیں بنا دینا

ناف ٹال دینا

(طب) ناف کو اِس کی جگہ سے ہٹا دینا، بہت مشقت یا زیادہ وزن اٹھانے سے ایسا ہوتا ہے

ناف ٹال دینا

ناف کو اس کی جگہ سے ہٹا دینا

ہَنْسی میں ٹال دینا

مذاق میں ٹال دینا ؛ بات کو اہمیت نہ دینا (رک : ہنسی میں اُڑا دینا / اُڑانا) ۔

ہَنس کے ٹال جانا

کسی بات کو ُسنی اَن ُسنی کردینا ، خاطر میں نہ لانا ، مسکرا کر نظرانداز کر دینا۔

ہَنس کَر ٹال جانا

بات کو ہنسی مذاق میں ختم کر دینا ؛ بات نظر انداز کر دینا ۔

ہَنس کے ٹال دینا

کسی بات کو دل لگی میں اُڑا دینا ، اہمیت نہ دینا۔

لَکْڑی کی ٹال

رک : ٹال.

ہَنس ہَنس کے ٹال دینا

دل لگی میں اُڑانا ؛ ہنس کر نظر انداز کر نا ۔

بات ہَنس کے ٹال دینا

کسی بات کو بے وقعت یا ناقابل اعتنا سمجھ کر جواب نہ دینا، رنج کو خاطر میں نہ لانا

سُن کے ٹال دینا

کوئی بات سن کر ایسا ظاہر کرنا کہ گویا سنا ہی نہیں، بات سن کر پروا نہ کرنا

وَبال سا ٹال دینا

دوبھر سمجھ کر ہٹا دینا

دَم دھاگے میں ٹال دینا

حیلہ کردینا، بہانہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹال ٹُول کی باتیں کے معانیدیکھیے

ٹال ٹُول کی باتیں

Taal-Tuul kii baate.nटाल-टूल की बातें

ٹال ٹُول کی باتیں کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • حیلے حوالے، التوا میں ڈالنے یا ٹالنے کی باتیں

English meaning of Taal-Tuul kii baate.n

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • lame excuses

टाल-टूल की बातें के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हीले हवाले या टालने की बातें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹال ٹُول کی باتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹال ٹُول کی باتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone