تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹال مارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹال مارْنا کے معانیدیکھیے
ٹال مارْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ان٘بار لگانا، ڈھیر لگانا
- ڈنڈی مارنا، فریب سے تولتے وقت صحیح وزن گھٹا دینا، کم تولنا
- پہیے کے کناروں کا چھیلنا
English meaning of Taal maarnaa
Compound Verb
- give a twist to the beam in weighing
- cheating in weight, weighing less
- heap or pile up
टाल मारना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- पहीए के किनारों का छीलना
- अंबार लाना, ढेर लगाना
- डंडी मारना, धोके से तौलते समय सही वज़न घटा देना, कम तौलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹال مارْنا)
ٹال مارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔