تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاکِیْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاکِیْد کے معانیدیکھیے
تاکِیْد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تقاضا، کوشش، بار بار کہنے یا زور دینے کا عمل، زور دینا، سخت حکم کرنا
- ضد، اصرار، ہٹ
- شدید ممانعت
شعر
عیادت کو مری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیں
تجھے ہم مار ڈالیں گے نہیں تو جلد اچھا ہو
شب وصل آج وہ تاکید کرتے ہیں محبت سے
ابھی سو رہنے دو کچھ رات گزرے تو جگا لینا
آمد آمد ہے ترے شہر میں کس وحشی کی
بند رہنے کی جو تاکید ہے بازاروں کو
English meaning of taakiid
Noun, Feminine
ताकीद के हिंदी अर्थ
تاکِیْد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاکِیْد)
تاکِیْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔