تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاخِیْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاخِیْر کے معانیدیکھیے
تاخِیْر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
دیر، ڈھیل، تعویق، وقفہ
مثال - اپنے دوست کی شادی کی خبر مجھے ملی بھی تو تاخیر سے ملی اس لیے میں شریک نہ ہو سکا
شعر
میں ہوں اس شہر میں تاخیر سے آیا ہوا شخص
مجھ کو اک اور زمانے میں بڑی دیر لگی
اے گردشو تمہیں ذرا تاخیر ہو گئی
اب میرا انتظار کرو میں نشے میں ہوں
یارب تری رحمت سے مایوس نہیں فانیؔ
لیکن تری رحمت کی تاخیر کو کیا کہیے
English meaning of taaKHiir
Noun, Feminine
-
delay, lateness, procrastination, retardation
Example - Apne dost ki shadi ki khabar mujhe mili bhi to takhir se mili isliye main sharik na ho saka
ताख़ीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
देर, ढील, विलंब
उदाहरण - अपने दोस्त की शादी की ख़बर मुझे मिली भी तो ताख़ीर से मिली इसलिए मैं शरीक न हो सका
تاخِیْر کے مترادفات
تاخِیْر کے متضادات
تاخِیْر کے قافیہ الفاظ
تاخِیْر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاخِیْر)
تاخِیْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔