تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاک رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاک رَکْھنا کے معانیدیکھیے
تاک رَکْھنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۱۔ گھات میں لگے رہنا ۔
- ۲۔ پہچان رکھنا ، پہلے سے دیکھ رکھنا ، جان لینا ، تاڑ رکھنا .
- ۳۔ اہتمام دیکھ بھال یا خیال رکھنا ۔
English meaning of taak rakhnaa
Compound Verb
- to recognize, to familiar with
- ambush, care or perseverance, to find opportunities
ताक रखना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- घात में लगे रहना, देख-भाल या विचार में लगे रहना, अवसर खोज रखना, समय का लिहाज़ रखना ताड़ रखना
- पहचान रखना, पहले से देख रखना, जान लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاک رَکْھنا)
تاک رَکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔