تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاج داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاج داری کے معانیدیکھیے
تاج داری کے اردو معانی
- سلطنت، مُلک، حکومت، خودمختاری، شاہی وقار
شعر
جدا ہوا ہے تو سامان بھی الگ کر لے
مجھے فقیری دے اور اپنی تاج داری رکھ
پھر تمہارے پاؤں چھونے خود بلندی آئے گی
سب دلوں پر راج کر کے تاج داری سیکھ لو
دلوں میں ان کے رہا اضطراب روز و شب
وہ جن کے سر پہ رہا بوجھ تاج داری کا
English meaning of taajdaarii
- royalty, sovereignty, royal dignity
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاج داری)
تاج داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔