تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاج مَحَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاج مَحَل کے معانیدیکھیے
تاج مَحَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شاہجہاں کی چہیتی بیگم ممتاز محل کے مقبرے کا نام جو سن٘گ مر مر سے بنایا ہے آگرے میں واقع ہے اور دنیا کے سات عجائبات میں شمار ہوتے ہے بعد میں شاہجہاں بھی یہیں دفن ہوا
شعر
مٹی کا بدن کر دیا مٹی کے حوالے
مٹی کو کہیں تاج محل میں نہیں رکھا
ایک کمی تھی تاج محل میں
میں نے تری تصویر لگا دی
اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدن
دیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں
English meaning of taaj-mahal
Noun, Masculine
- Taj Mahal, the mausoleum of Queen Mumtaz Mahal at Agra in India
ताजमहल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शाहजहां की चहेती बेगम मुमताज़ महल के मक़बरे का नाम जो संग मर मर से बनाया है आगरे में वाक़्य है और दुनिया के सात अजाइबात में शुमार होते है बाद में शाहजहां भी यहीं दफ़न हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاج مَحَل)
تاج مَحَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔