تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَفُّن" کے متعقلہ نتائج

نَکْہَت خیز

خوش بو بکھیرنے والا، خوشبودار

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَفُّن کے معانیدیکھیے

تَعَفُّن

ta'affunत'अफ़्फ़ुन

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: عَفَنَ

Roman

تَعَفُّن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سڑاند، بدبو
  • (طب) کسی رطوبت دار مادے کا حرارت غریبہ کے اثر سے کیفیت فاسدہ کی طرف مستحیل ہوجانا لیکن اس کی شکل و نوعیت کا باقی رہنا، تعفین، فساد

Urdu meaning of ta'affun

Roman

  • sa.Daanad, badbuu
  • (tibb) kisii ratuubatdaar maadde ka haraarat gariibaa ke asar se kaifiiyat faasdaa kii taraf mustahiil hojaana lekin is kii shakl-o-nau.iiyat ka baaqii rahnaa, taafiin, fasaad

English meaning of ta'affun

Noun, Feminine

  • bad smell or odour, fetidness, stink, reek, odour, stench
  • (Medical) putrefaction

त'अफ़्फ़ुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सड़ाँध, सड़ान गंदगी, दुर्गध, बदबू

تَعَفُّن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَکْہَت خیز

خوش بو بکھیرنے والا، خوشبودار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَفُّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَفُّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone