تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹائِیں ٹُوئِیں" کے متعقلہ نتائج

ٹائیں

کسی کے بولنے یا چیز گرنے کی جرخت آواز عموماً تکرار کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل.

ٹائیں کَرنا

بولنا، ٹرانا؛ چیخنا، بک بک کرنا ، بکواس کرنا؛ تو تکار کرنا.

ٹائیں ٹائیں لَگانا

خواہ مخواہ بکنا، وضول باتیں کرنا، بکواس کرنا.

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹائِیں ٹُوئِیں کے معانیدیکھیے

ٹائِیں ٹُوئِیں

Taa.e.n-To.e.nटायँ-टोयँ

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹائِیں ٹُوئِیں کے اردو معانی

صفت

  • برائے نام، گنتی کے چند، ٹانواں ٹانواں

Urdu meaning of Taa.e.n-To.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • baraa.e naam, gintii ke chand, Taanvaa.n Taanvaa.n

English meaning of Taa.e.n-To.e.n

Adjective

  • only a few, not many

टायँ-टोयँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बराए नाम, गिनती के चंद, सिर्फ़ नाम का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹائیں

کسی کے بولنے یا چیز گرنے کی جرخت آواز عموماً تکرار کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل.

ٹائیں کَرنا

بولنا، ٹرانا؛ چیخنا، بک بک کرنا ، بکواس کرنا؛ تو تکار کرنا.

ٹائیں ٹائیں لَگانا

خواہ مخواہ بکنا، وضول باتیں کرنا، بکواس کرنا.

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹائِیں ٹُوئِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹائِیں ٹُوئِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone