تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹائیں ٹائیں فِش" کے متعقلہ نتائج

ٹائیں

کسی کے بولنے یا چیز گرنے کی جرخت آواز عموماً تکرار کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل.

ٹائیں کَرنا

بولنا، ٹرانا؛ چیخنا، بک بک کرنا ، بکواس کرنا؛ تو تکار کرنا.

ٹائیں ٹائیں فِش

۔(عو) صفت۔ چند۔ برائے نام۔ سلامتی سے کچھ یونہی ٹائیں ٹوئیں گنتی کے لوگ مورچے پر ٹھہرے۔

ٹائیں ٹائیں لَگانا

خواہ مخواہ بکنا، وضول باتیں کرنا، بکواس کرنا.

ٹائیں ٹائیں کَرنا

خواہ مخواہ بکنا، فضول باتیں کرنا، بکواس کرنا

ٹائیں سے

فوراً، ترت، تیزی کے ساتھ، آواز کے ساتھ

ٹائیں ٹائیں

بکواس ، بڑ بڑ ، فضول باتیں، کائیں کائیں، ٹیں ٹیں .

ٹائِیں ٹُوئِیں

برائے نام، گنتی کے چند، ٹانواں ٹانواں

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹائیں ٹائیں فِش کے معانیدیکھیے

ٹائیں ٹائیں فِش

Taa.e.n-Taa.e.n fishटायँ-टायँ फ़िश

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹائیں ٹائیں فِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(عو) صفت۔ چند۔ برائے نام۔ سلامتی سے کچھ یونہی ٹائیں ٹوئیں گنتی کے لوگ مورچے پر ٹھہرے۔
  • زبانی جمع خرچ تو بہت کچھ اور نتیجہ کچھ بھی نہیں، بے نتیجہ، فضول باتیں یاکام.

Urdu meaning of Taa.e.n-Taa.e.n fish

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(o) sifat। chand। baraa.e naam। salaamtii se kuchh yuunhii Taa.e.n Tuu.e.n gintii ke log morche par Thahre
  • zabaanii jamaa Kharch to bahut kuchh aur natiija kuchh bhii nahiin, bentiijaa, fuzuul baate.n ya kaam

English meaning of Taa.e.n-Taa.e.n fish

Noun, Feminine

  • much talk but no result, all talk and no sense, much cry little wool

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹائیں

کسی کے بولنے یا چیز گرنے کی جرخت آواز عموماً تکرار کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل.

ٹائیں کَرنا

بولنا، ٹرانا؛ چیخنا، بک بک کرنا ، بکواس کرنا؛ تو تکار کرنا.

ٹائیں ٹائیں فِش

۔(عو) صفت۔ چند۔ برائے نام۔ سلامتی سے کچھ یونہی ٹائیں ٹوئیں گنتی کے لوگ مورچے پر ٹھہرے۔

ٹائیں ٹائیں لَگانا

خواہ مخواہ بکنا، وضول باتیں کرنا، بکواس کرنا.

ٹائیں ٹائیں کَرنا

خواہ مخواہ بکنا، فضول باتیں کرنا، بکواس کرنا

ٹائیں سے

فوراً، ترت، تیزی کے ساتھ، آواز کے ساتھ

ٹائیں ٹائیں

بکواس ، بڑ بڑ ، فضول باتیں، کائیں کائیں، ٹیں ٹیں .

ٹائِیں ٹُوئِیں

برائے نام، گنتی کے چند، ٹانواں ٹانواں

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹائیں ٹائیں فِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹائیں ٹائیں فِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone