تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تابِعْ داری" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں تابِعْ داری کے معانیدیکھیے

تابِعْ داری

taabe'daariiताबे'दारी

وزن : 2222

موضوعات: عوامی

اشتقاق: تَبِعَ

تابِعْ داری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • اطاعت، فرماں برداری، پابندی، بات ماننا

شعر

English meaning of taabe'daarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

ताबे'दारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ताबेदार अर्थात् आज्ञाकारी होने की अवस्था या भाव, तुच्छ कामों की नौकरी चाकरी, सेवा, नौकरी आज्ञाकारिता, आज्ञापालन, अनुपालन

تابِعْ داری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تابِعْ داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تابِعْ داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone