تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تابانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تابانی کے معانیدیکھیے
تابانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- روشنی، چمک، تابندگی، درخشانی
شعر
حقیقت جس جگہ ہوتی ہے تابانی بتاتی ہے
کوئی پردے میں ہوتا ہے تو چلمن جگمگاتی ہے
آ گیا کون یہ آج اس کے مقابل اسلمؔ
آئینہ ٹوٹ گیا عکس کی تابانی سے
ستاروں کی طرح الفاظ کی ضو بڑھتی جاتی ہے
غزل میں حسن اس چہرے کی تابانی سے آیا ہے
English meaning of taabaanii
Noun, Feminine
- brightness, lustre, shine
ताबानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रकाश, आभा, ज्योति, रौशनी, नूर, चमक
تابانی کے مترادفات
تابانی کے متضادات
تابانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تابانی)
تابانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔