تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاباں کے معانیدیکھیے
تاباں کے اردو معانی
صفت
- روشن، منور، درخشاں، چمک دار، نورانی
- بَل کھائے ہوئے، خم دار، پیچ دار
شعر
بڑے تاباں بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیں
سحر کی راہ تکنا تا سحر آساں نہیں ہوتا
کتنے تاباں تھے وہ لمحات ترے پہلو میں
دو گھڑی میری بھی فردوس منا گزری ہے
English meaning of taabaa.n
Adjective
تاباں کے مترادفات
تاباں کے متضادات
تاباں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاباں)
تاباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔