تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاب و توانائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاب و توانائی کے معانیدیکھیے
تاب و توانائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- صبر، تحمل، برداشت
- ظرف، حوصلہ
- تاب و تواں، مجال، قدرت، طاقت
شعر
میرے لفظوں میں اگر تاب و توانائی نہیں
اے خدا کیوں دہر میں تیرا نمائندہ ہوں میں
مہمل سہی پہ تاب و توانائی دیکھیے
اس عین سے جو آئی ہے اس آب و جوع میں
English meaning of taab-o-tavaanaa.ii
Noun, Feminine
- patience
- encouragement, courage
- capacity and strength, opportunity, strength, power
ताब-ओ-तवानाई के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاب و توانائی)
تاب و توانائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔