تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاب و تَواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاب و تَواں کے معانیدیکھیے
تاب و تَواں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مجال، قدرت، طاقت
- ظرف، حوصلہ
- صبر، قرار، برداشت
شعر
وہ تاب و تواں کہاں ہے یا رب
جو اس دل ناتواں میں تب تھا
دل لیا تاب و تواں لے چکا جاں بھی لے لے
پاک کر ڈال بکھیڑا یہ سبھی جھنجھٹ کا
English meaning of taab-o-tavaa.n
ताब-ओ-तवाँ के हिंदी अर्थ
تاب و تَواں کے مترادفات
تاب و تَواں کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاب و تَواں)
تاب و تَواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔