تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاب کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاب کاری کے معانیدیکھیے
تاب کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تاب کار عناصر (Radio-active element) سے شعاعیں خارج ہونے کا عمل
شعر
یہ صرف حرفوں کی تاب کاری کا زہر کب ہے
خدا کے بندو یہ ہم غریبوں کی شاعری ہے
کوئی ایٹم تھا میرے جسم و جاں میں
میں جس کی تاب کاری کر رہا تھا
گل سخن سے اندھیروں میں تاب کاری کر
نئے ستارے کھلا خواب شار جاری کر
English meaning of taab-kaarii
Noun, Feminine
- radioactivity
ताब-कारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- परमाणु नाभिक के सहज विघटन के कारण आयनीकृत विकिरण या कणों का उत्सर्जन, विकिरणशीलता
تاب کاری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاب کاری)
تاب کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔