تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعارُض" کے متعقلہ نتائج

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آگاہی دینا

مطلع کرنا، خبر دینا

آگاہی پانا

خبر پانا، واقف ہونا

آگاہی رکھنا

خبر رکھنا، واقفیت رکھنا

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آگہی

آگاہ کرنا، قبل از وقت مطّلع یا متنبّہ کرنا

اُوگھا

چون٘ری جس سے مکھیاں اڑاتے اور گرد جھاڑتے ہیں.

اَوگھی

اوگی

اَگھائی

آگاہ کی اسم کیفیت

اُگاہی

تحصیل، حصول، وصول

اُوگاہی

رک : اُگاہی.

آنگھے

رک : آگے.

اَنگھے

سامنے، آگے، روبرو

اِینگھے

اِدھر، اِس طرف.

پیش آگاہی

کسی بات کا قبل از وقوع علم، مستقبل بینی

خود آگاہی

اپنی شناخت کرنا، اپنے پہچاننا، اپنی ذات کا شعور

نا آگاہی

ناو اقفیت، بے خبری، انجان پن

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

جو عورت سب گنوں میں پوری، نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

نُورِ آگاہی

علم کا نور ، علم کی روشنی ؛ آگہی ، شعور ۔

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعارُض کے معانیدیکھیے

تَعارُض

ta'aaruzत'आरुज़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: نفسیات

اشتقاق: عَرَضَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

تَعارُض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. مخالفت ، ایک دوسرے کے خلاف کام یا بات کرنا، اختلاف.
  • ۲. مزاحمت ، دخل دینا، مقابل ہونا، الجھنا.
  • ۳. (نفسیات) معاملات کی ایک ایسی حالت جس میں دو یا دو سے زیادہ متناقض کرداری ، میلانات کا استحصار کیا جاتا ہے جنہیں بہ یک وقت پوری طرح مطمئن نہیں کیا جاسکتا.
  • ۴. لڑائی ، آویزش ، تصادم ، مجادلہ ؛ فرق.

Urdu meaning of ta'aaruz

Roman

  • ۱. muKhaalifat, ek duusre ke Khilaaf kaam ya baat karnaa, iKhatilaaf
  • ۲. muzaahamat, daKhal denaa, muqaabil honaa, ulajhnaa
  • ۳. (nafasiyaat) mu.aamalaat kii ek a.isii haalat jis me.n do ya do se zyaadaa matnaaqaz kirdaarii, melaa naat ka istihsaar kiya jaataa hai jinhe.n bah yak vaqt puurii tarah mutamin nahii.n kiya ja saktaa
  • ۴. la.Daa.ii, aavezish, tasaadum, mujaadilaa ; farq

English meaning of ta'aaruz

त'आरुज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आमने-सामने होना, मुंह आना, बराबरी करना, हस्तक्षेप करना, इख़तिलाफ़, विघ्न डालना, उलझना, कलह, झगड़ा, लड़ाई, वाद-विवाद, हुज्जत

تَعارُض کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آگاہی دینا

مطلع کرنا، خبر دینا

آگاہی پانا

خبر پانا، واقف ہونا

آگاہی رکھنا

خبر رکھنا، واقفیت رکھنا

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آگہی

آگاہ کرنا، قبل از وقت مطّلع یا متنبّہ کرنا

اُوگھا

چون٘ری جس سے مکھیاں اڑاتے اور گرد جھاڑتے ہیں.

اَوگھی

اوگی

اَگھائی

آگاہ کی اسم کیفیت

اُگاہی

تحصیل، حصول، وصول

اُوگاہی

رک : اُگاہی.

آنگھے

رک : آگے.

اَنگھے

سامنے، آگے، روبرو

اِینگھے

اِدھر، اِس طرف.

پیش آگاہی

کسی بات کا قبل از وقوع علم، مستقبل بینی

خود آگاہی

اپنی شناخت کرنا، اپنے پہچاننا، اپنی ذات کا شعور

نا آگاہی

ناو اقفیت، بے خبری، انجان پن

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

جو عورت سب گنوں میں پوری، نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

نُورِ آگاہی

علم کا نور ، علم کی روشنی ؛ آگہی ، شعور ۔

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعارُض)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعارُض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone