تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تا حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تا حَیات کے معانیدیکھیے
وزن : 2121
دیکھیے: تا زندگی
تا حَیات کے اردو معانی
- پوری زندگی، زندگی بھر، تمام عمر
شعر
طالب رہوں میں علم کی تا عمر تا حیات
دل میں یہ جو طلب ہے اسے دور تو نہ کر
زبان تالو میں پیوست کر کے رکھنا طلبؔ
کوئی مذاق ہے کیا تا حیات چپ رہنا
مجھ سے تو اے بہشت نظر یوں نظر نہ پھیر
کیا تجھ کو تا حیات نہیں چاہتا تھا میں
English meaning of taa-hayaat
- till the end of life, all life, lifelong
ता-हयात के हिंदी अर्थ
- तमाम उम्र, आजन्म, यावज्जीवन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تا حَیات)
تا حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔