تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تا چَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تا چَند کے معانیدیکھیے
تا چَند کے اردو معانی
فعل متعلق
- کب تک، کہاں تک، کتنا
شعر
تا چند جوش عشق میں دل کی حفاظتیں
میری بلا سے اب وہ جنونی کہیں رہے
تا چند رہے گی یہ شب غم کی سیاہی
رستہ کوئی سورج کا کہیں روک سکا ہے
تاچند رسم جامہ دری کی حکایتیں
تکلیف یک تبسم پنہاں تو کیجئے
English meaning of taa-chand
Adverb
- how long, how much?, how long?, how many?
ता-चंद के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- कब तक, कहाँ तक, कितना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تا چَند)
تا چَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔