تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"swoop" کے متعقلہ نتائج
swoop کے لیے اردو الفاظ
swoop کے اردو معانی
فعل
- ( اکثر بعد‘ہ down) شکاری پرندے کی طرح جھپٹّا مارنا۔.
- ( اکثر بعد‘ہ on ) دُور سے اچانک حملہ کرنا۔.
- ( اکثر بعد‘ہ up )ایک دم سب کچھ اچانک لے جانا ، ایک ہی ہلّے میں سب کچھ صاف کردینا۔.
اسم
- جھپٹّا۔.
swoop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- ( अक्सर बाद'ह down) शिकारी परिंदे की तरह झपटा मारना।
- ( अक्सर बाद'ह on ) दूर से अचानक हमला करना।
- ( अक्सर बाद'ह up )एक दम सब कुछ अचानक ले जाना , एक ही हल्ले में सब कुछ साफ़ करदेना।
संज्ञा
- झपटा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
swipe card
بینک وغیرہ کا اچاپتی کارڈ جس پر مقنا طیسی عمل سے درج کی ہوئی عبارت برقیاتی مشین پڑھ لیتی ہے ۔.
sawfish
آرا مچھلی Pristidae خاندان کی سمندری مچھلی جس کی چپٹی آری نما تھو تھنی ہتھیار کا کام دیتی ہے۔.
sweepstake
گھڑ دوڑ وغیرہ پر کھیلا جانے والا جُوا جس میں لگائی ہوئی تمام رقم جیتنے والوں میں تقسیم کردی جاتی ہے ۔.
sawfly
آرا مکھی کلاں خاندان Tenthredinoidea کا حشرہ جس کا دندانے دار بیضہ ریز عضو پودوں کو خراب کرتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (swoop)
swoop
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔