تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"swan" کے متعقلہ نتائج
swan کے لیے اردو الفاظ
swan کے اردو معانی
اسم
- ہنس ، جنس Cygnus وغیرہ کے آبی پرندوں میں سے کوئی، جن کی گردن لمبی ، لچکیلی ، پنجے جھلّی دار ہوتے ہیں اور اکثر انواع کے پر سفید ۔.
- شاعرانہ: شاعر کے لیے مستعمل ۔.
فعل
- بول چال: برط (عموماً بعد‘ہ about, off وغیرہ )بے کار ، آوارہ یا اتراتی چال سے پھِرنا ۔.
swan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हंस , जिन्स Cygnus वग़ैरा के आबी परिन्दों में से कोई, जिन की गर्दन लंबी , लचकीली , पंजे झिल्लीदार होते हैं और अक्सर अन्वा के पर सफ़ैद ।
- शायराना: शायर के लिए मुस्तामल ।
क्रिया
- बोल चाल: बरत (उमूमन बाद'ह about, off वग़ैरा )बे कार , आवारा या इतराती चाल से फिरना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
swan
ہنس ، جنس Cygnus وغیرہ کے آبی پرندوں میں سے کوئی، جن کی گردن لمبی ، لچکیلی ، پنجے جھلّی دار ہوتے ہیں اور اکثر انواع کے پر سفید ۔.
swine vesicular disease
سوروں کا ایک متعدی سمی حیویوں سے پیدا ہونے والا مرض جس میں بخار اور جسم پر آبلے نمودار ہوتے ہیں پیروں پر اور تھوتھنی کے پاس ۔.
savin
زمینی بیل کی طرح پھیلنے والا نیچا صنوبر Juniperus sabina جس کا تیل پہلے مدّر حیض کے طور پر حیض بند ہونے کی صورت میں دیا جاتا تھا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (swan)
swan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔