تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں" کے متعقلہ نتائج

گٹھڑی

گٹھر، پوٹلی، پلندہ

گَٹھڑی مارنا

rob

گَٹھڑی باندھنا

bundle, pack up, get ready to travel

گَٹھڑی کَر دینا

bundle up, tie up

گَٹَھڑْیا

(تحقیراً) گٹھری.

گناہوں کی گٹھڑی

بہت سے گناہوں کا بوجھ

مُسافِر کی گَٹھڑی بَنا ہُوا ہے

سردی سے سکڑا پڑا ہے

دَغا کی گَٹْھڑی

حد درجہ دھوکے باز، جعل ساز

گِیان کی گَٹْھڑی

علم کا گھٹّھر، ڈھیر سا علم

سَر پَر گَٹْھڑی رَکْھنا

ذِمّہ داری ڈالنا

صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں

صورت تو کچھ نہ ہو بہن ، اوڑھ کر دلکشی پیدا کرنے کی کوشش کی جائے ، ظاہر میں سادا مگر بڑا رنْگیلا۔

چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی

کسی حیلے سے محنت سے بچنا، مصیبت ٹلی، خلاصی ہوئی، چھٹی ہوئی

چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں

بناؤ سنگھار پوشاک سے اور خوبصورتی کھانے پینے سے ہوتی ہے

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں نے چُھٹّی پائی

کسی حیلے سے محنت سے بچنا ؛ مصیبت ٹلی ، خلاصی ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں کے معانیدیکھیے

صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں

suurat tabaaq chhab gaTh.Dii me.nसूरत तबाक़ छब गठड़ी में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں کے اردو معانی

  • صورت تو کچھ نہ ہو بہن ، اوڑھ کر دلکشی پیدا کرنے کی کوشش کی جائے ، ظاہر میں سادا مگر بڑا رنْگیلا۔

Urdu meaning of suurat tabaaq chhab gaTh.Dii me.n

  • Roman
  • Urdu

  • suurat to kuchh na ho bahan, o.Dh kar dilakshii paida karne kii koshish kii jaaye, zaahir me.n saadaa magar ba.Daa ran॒giilaa

सूरत तबाक़ छब गठड़ी में के हिंदी अर्थ

  • सूरत तो कुछ ना हो बहन, ओढ़ कर दिलकशी पैदा करने की कोशिश की जाये, ज़ाहिर में सादा मगर बड़ा रन॒गीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گٹھڑی

گٹھر، پوٹلی، پلندہ

گَٹھڑی مارنا

rob

گَٹھڑی باندھنا

bundle, pack up, get ready to travel

گَٹھڑی کَر دینا

bundle up, tie up

گَٹَھڑْیا

(تحقیراً) گٹھری.

گناہوں کی گٹھڑی

بہت سے گناہوں کا بوجھ

مُسافِر کی گَٹھڑی بَنا ہُوا ہے

سردی سے سکڑا پڑا ہے

دَغا کی گَٹْھڑی

حد درجہ دھوکے باز، جعل ساز

گِیان کی گَٹْھڑی

علم کا گھٹّھر، ڈھیر سا علم

سَر پَر گَٹْھڑی رَکْھنا

ذِمّہ داری ڈالنا

صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں

صورت تو کچھ نہ ہو بہن ، اوڑھ کر دلکشی پیدا کرنے کی کوشش کی جائے ، ظاہر میں سادا مگر بڑا رنْگیلا۔

چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں کو چُھٹّی ہُوئی

کسی حیلے سے محنت سے بچنا، مصیبت ٹلی، خلاصی ہوئی، چھٹی ہوئی

چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں

بناؤ سنگھار پوشاک سے اور خوبصورتی کھانے پینے سے ہوتی ہے

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

چور گَٹْھڑی لے گَیا بیگارِیوں نے چُھٹّی پائی

کسی حیلے سے محنت سے بچنا ؛ مصیبت ٹلی ، خلاصی ہوئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone