تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں" کے متعقلہ نتائج

چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں

بناؤ سنگھار پوشاک سے اور خوبصورتی کھانے پینے سے ہوتی ہے

صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں

صورت تو کچھ نہ ہو بہن ، اوڑھ کر دلکشی پیدا کرنے کی کوشش کی جائے ، ظاہر میں سادا مگر بڑا رنْگیلا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں کے معانیدیکھیے

چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں

chhab gaTh.Dii me.n suurat tabaaq menछब गठ्ड़ी में सूरत तबाक़ में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں کے اردو معانی

  • بناؤ سنگھار پوشاک سے اور خوبصورتی کھانے پینے سے ہوتی ہے
  • عمدہ پوشاک سے عزت اور عمدہ غذا سے حسن بڑھتا ہے، ظاہرداری کی نسبت باطن کا سنوارنا اچھا ہے یا ظاہر و باطن کا آراستہ رکھنا اچھا ہے، اس شخص کی نسبت سے بھی بولتے ہیں جو ہمیشہ بنا ٹھنا رہے

Urdu meaning of chhab gaTh.Dii me.n suurat tabaaq men

  • Roman
  • Urdu

  • umdaa poshaak se izzat aur umdaa Gizaa se husn ba.Dhtaa hai, zaahirdaarii kii nisbat baatin ka sanvaarnaa achchhaa hai ya zaahir-o-baatin ka aaraasta rakhnaa achchhaa hai, is shaKhs kii nisbat se bhii bolte hai.n jo hamesha banaa Thana rahe ; banaa.o singhaar poshaak se aur Khuubsuurtii khaane piine se hotii hai

English meaning of chhab gaTh.Dii me.n suurat tabaaq men

  • good clothes give beauty and good food gives youthfulness

छब गठ्ड़ी में सूरत तबाक़ में के हिंदी अर्थ

  • सुंदरता वस्त्रों पर निर्भर करती है (गठरी) में वस्त्र रखे जाते हैं और यौवन अच्छे भोजन पर निर्भर करता है (रिकाब में परोसा जाता है)
  • उत्तम परिधान से सम्मान और अच्छे भोजन से सुंदरता बढ़ती है, बाहरी सुंदरता से आंतरिक सुंदरता ज्यादा अच्छी है, उस व्यक्ति के संबंध में भी बोलते हैं जो हमेशा बना-ठना रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں

بناؤ سنگھار پوشاک سے اور خوبصورتی کھانے پینے سے ہوتی ہے

صُورَت طَباق چَھب گَٹْھڑی میں

صورت تو کچھ نہ ہو بہن ، اوڑھ کر دلکشی پیدا کرنے کی کوشش کی جائے ، ظاہر میں سادا مگر بڑا رنْگیلا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھب گَٹْھڑی میں صورت طباق میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone