تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَت سے صُورَت مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

صُورَت سے صُورَت مِلْنا

ہم شکل ہونا ، ہاہم مشابہہ ہونا۔

صُورَت سے بیزار ہونا

بہت منتفَر ہونا ، شکل سے بیزار ہونا ، بہت زیادہ نفرت کرنا ، ناراض ہونا۔

صُورَت سے خَفا ہونا

متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

صُورَت سے نَفْرَت ہونا

صورت بری معلوم ہونا، کسی سے سخت نفرت ہونا

صُورَت سے عَیاں ہونا

شکل سے ظاہر ہونا

صُورَت مِلْنا

شکل کا مشابہ ہونا، ایک سی شباہت رکھنا، ہم شکل ہونا

صُورَت سے جَلْنا

بہت نفرت ہونا۔

لاکھ صُورَت سے

رک : لاکھ طور سے.

صُورَت سے بَرَسْنا

صورتِ حال عیاں ہونا ؛ شکل سے کوئی کیفیت ظاہر ہونا.

صُورَت سے بھاگْنا

کسی سے بیزار ہونا، نفرت کرنا، ڈرنا

صُورَت سے ٹَپَکنا

شکل سے ظاہر ہونا

صُورَت نَہ شکْل بھاڑ میں سے نِکَل

ہر طرح سے برا، نہایت بدصورت یا بے ہنر

صُورَت سے بیزار چَلنا

متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت سے صُورَت مِلْنا کے معانیدیکھیے

صُورَت سے صُورَت مِلْنا

suurat se suurat milnaaसूरत से सूरत मिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صُورَت سے صُورَت مِلْنا کے اردو معانی

  • ہم شکل ہونا ، ہاہم مشابہہ ہونا۔

Urdu meaning of suurat se suurat milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamashkal honaa, haaham mashaabhaa honaa

सूरत से सूरत मिलना के हिंदी अर्थ

  • हमशकल होना, हाहम मशाबहा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُورَت سے صُورَت مِلْنا

ہم شکل ہونا ، ہاہم مشابہہ ہونا۔

صُورَت سے بیزار ہونا

بہت منتفَر ہونا ، شکل سے بیزار ہونا ، بہت زیادہ نفرت کرنا ، ناراض ہونا۔

صُورَت سے خَفا ہونا

متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

صُورَت سے نَفْرَت ہونا

صورت بری معلوم ہونا، کسی سے سخت نفرت ہونا

صُورَت سے عَیاں ہونا

شکل سے ظاہر ہونا

صُورَت مِلْنا

شکل کا مشابہ ہونا، ایک سی شباہت رکھنا، ہم شکل ہونا

صُورَت سے جَلْنا

بہت نفرت ہونا۔

لاکھ صُورَت سے

رک : لاکھ طور سے.

صُورَت سے بَرَسْنا

صورتِ حال عیاں ہونا ؛ شکل سے کوئی کیفیت ظاہر ہونا.

صُورَت سے بھاگْنا

کسی سے بیزار ہونا، نفرت کرنا، ڈرنا

صُورَت سے ٹَپَکنا

شکل سے ظاہر ہونا

صُورَت نَہ شکْل بھاڑ میں سے نِکَل

ہر طرح سے برا، نہایت بدصورت یا بے ہنر

صُورَت سے بیزار چَلنا

متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُورَت سے صُورَت مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُورَت سے صُورَت مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone