تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَت حَرام" کے متعقلہ نتائج

صُورَت

شکل ، چہرہ ، منْھ.

صُورَت ہونا

تدبیر ہونا ، ذریعہ پیدا ہونا۔

صُورَت کَدَہ

تصویروں کا گھر ؛ (مجازاً) دُنیا.

صُورَت خانَہ

آرٹ گیلری ، تصویر گھر ، نمائش گھر۔

صُورَت یہ ہے

اصل بات یہ ہے، اصل واقعہ یہ ہے، حقیقت یہ ہے

صُورَت ٹَھہَرنا

تدبیر نکل آنا ، حالت پیش آنا.

صُورَت ہو جانا

تدبیر ہونا ، ذریعہ پیدا ہونا۔

صُورَت پَہ مَرنا

حسن پر مرنا ، عاشق ہونا.

صُورَت بَنی رَہْنا

ذریعہ ، سب یا وجہ بنی رہنا.

صُورَت بُری ہونا

آثار خراب ہونا

صُورَت و مَعْنی

(کنایۃً) ظاہر و باطن۔

صُورَت پَیدا ہونا

کیفیت طاری ہونا.

صُورَت نَہ دِکھانا

نہ ملنا، نظر نہ آنا

صُورَت زَہْر لَگْنا

انتہائی نفرت ہونا ، کسی کی صورت بری لگنا۔

صُورَت کَہے دیتی ہے

صورت سے ظاہر ہے

صُورَت کی پَرچول ہونا

خوبصورتی کا خیال یا دھیان ہونا۔

صُورَت پَہ پَھٹْکار بَرَسْنا

چہرے کا بہت بے رونق ہونا ، چہرے پر یبوست ہونا.

صُورَت سے خَفا ہونا

متنفر ہونا، کسی کے دیکھنے کو دل نہ چاہنا

صُورَت سے نَفْرَت ہونا

صورت بری معلوم ہونا، کسی سے سخت نفرت ہونا

صُورَت کَٹ کَھنی ہونا

کاٹ کھانے والی صورت ہونا ، چڑ چڑے پن کا شکار ہونا ، بد مزاج ہونا۔

صُورَت گَرِ ہَسْتی

موجودات کی صورتیں بنانے والا ، خالقِ عالم ؛ مراد : اللہ تعالیٰ۔

صُورَت نَہِیں دیکْھی

میسر نہ ہوا ، شکل نہیں دیکھی۔

صُورَت مَعْقُول بَن آنا

کسی کام کے لیے اچھا موقعہ نکل آنا

صُورَت دیکْھتے رَہ جانا

ہمّت دیکھنا ، حوصلہ دیکھنا ، اُمید کرنا۔

صُورَت دیکھتا رَہ جانا

حیران رہ جانا

صُورَت سے بیزار ہونا

بہت منتفَر ہونا ، شکل سے بیزار ہونا ، بہت زیادہ نفرت کرنا ، ناراض ہونا۔

صُورَت پَر نَہِیں پَھبْتا

اچھا معلوم نہیں ہوتا ، جو چیز کسی کے لیے مناسب نہ ہو تو بولتے ہیں.

صُورَت پَر لَعْنَت بَرَسنا

شکل بے رونق ہونا

صُورَت نَہ پَہْچان پَڑے گی

حلیہ یا شکل بگڑ جائے گی ، شکل بدل جائے گی.

صُورَت نِگاہ میں پِھرْنا

ایک ہی شکل بار بار نظروں کے سامنے آنا

صُورَت میں لال لَگے ہونا

خوبصورت ہونا، صورت میں کوئی خوبی ہونا

صُورَت تَک نَہِیں دیکھی

میسر ہونا درکنار دیکھنے تک میں نہیں آیا

صُورَتِ آمِرَہ

صیغۂ امر

صُورَت سے عَیاں ہونا

شکل سے ظاہر ہونا

صُورَتاً

شکل سے، بظاہر، ظاہری طور پر

صُورَت گَر

تصویر بنانے یا کھینچنے والا، مصور، نقّاش

صُورَت قابِلِ زِیارَت ہونا

دیکھنے کے قابل یا قابلِ دید ہونا ، خوبصورت ہونا۔

صُورَتِ ثانِیَہ

ذیلی شکل ، ثانوی شکل.

صُورَتِ عَالَم

دنیا کی صورت

صُورَت دار

حسین ، خوب رو ، خوبصورت ، شکیل.

صُورَت کَش

مصور، بت تراش

صُورَت بَنْد

مصور، نقّاش

صُورَت بِیں

ظاہر پرست ، ظاہری صورت دیکھنے والا.

صُورَت ساز

نقاش ، مجسمہ ساز ، مصور ؛ اللہ تعالیٰ کی ذات

صُورَت باز

جو اپنی وضع قطع اور لباس بالکل دوسروں کی طرح بناتا ہو ، بہروپیا.

صُورَت گِیر

شکل اختیار کرنے والا ، صورت پذیر۔

صُورَتِ جِسْمِیَہ

(تصوُّف) جسم کی ظاہر شکل۔

صُورَت دینا

حیقیت بنانا ، روپ دینا.

صُورَت لینا

روپ اختیار کرنا ، کسی اور کی شکل اپنا لینا۔

صُورَت گَری

صورت گر کا کام یا پیشہ، نقاشی، مصوّری، مجسّمہ سازی

صُورَت نُما

صورت دکھانے والا، ظاہر کرنے والا، نمایاں

صُورَت آرا

نقّاش، مصوّر، رنگ پھیرنے والا، صورت بنانے والا

صُورَتِ ذِہْنِیَہ

ذہن میں موجود شکل.

صُورَتِ مَعاش

ذریعۂ معاش ، معاش کی تدبیر ، معاش کا ذریعہ.

صُورَت تو نَہ بَنی پَر مُنْھ تو چِڑایا

نقل کے مطابق اصل نہ بن سکا.

صُورَت پانا

خوبصورت ہونا، حسن پانا

صُورَت کَشی

تصویر کشی ، الفاظ کے ذریعے کسی چیز کو بعینہٖ بیان کرنا۔

صُورَت بازی

دوسروں کی مشابہت بنانا، بہروپ

صُورَت داری

خوبصورتی ، حسن ، خوش شکل و خوب رُو ہونا.

صُورَت کَشا

مصور، بت تراش

اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت حَرام کے معانیدیکھیے

صُورَت حَرام

suurat-haraamसूरत-हराम

وزن : 22121

صُورَت حَرام کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو چیز ظاہر میں اچھی اور باطن میں خراب ہو، جو چیز دیکھنے میں خوش نما لیکن ذائقے میں قابل نفرت ہو
  • جو دوسروں کو اپنے حسن سے مصیبت میں ڈالتا ہو، جو شکل و صورت سے اچھا لیکن مادیت کی نظر سے عاری ہو
  • حسن اور خوبصورتی سے فریب دینے والا، جس کی صورت سے دھوکہ ہو، دھوکے کی ٹٹی
  • جو بالکل نکما ہو، اور کوئی کام وغیرہ نہ کرے، بے گار
  • بیر یا اندرائن کا پھل

شعر

English meaning of suurat-haraam

Persian, Arabic - Adjective

  • good only to look at, fair without and foul within or vice versa
  • whose appearance promises much more than events will justify, delusive
  • specious, plausible
  • fair without and foul within
  • berry fruit

सूरत-हराम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो ऊपर से अच्छा तथा भीतर से बुरा हो
  • जो अपने सौंदर्य से दूसरों को मुसीबत में डालता हो, जो शक्ल-सूरत से अच्छा, परन्तु तात्त्विक दृष्टि से निस्सार हो
  • सौंदर्य से धोखा देने वाला, जिसकी सूरत से धोखा हो, धोके की टट्टी
  • जो बिलकुल निकम्मा हो, कोई काम आदि न करे
  • बेर या इंद्रायन का फल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُورَت حَرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُورَت حَرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone