تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَت دیکھتا رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

صُورَت دیکھتا رَہ جانا

حیران رہ جانا

مُنھ دیکھتا رَہ جانا

۔۱۔مُنھ تکتا رہ جانا۔ ناامید ہوجانا۔ ۲۔حیران اور ششدر رہ جانا۔ ؎

مُنہ دیکھتا رَہ جانا

حیران و ششدر رہنا ، ہک دک رہ جانا ۔

مُنہ دیکھتا کا دیکھتا رَہ جانا

رک : منہ دیکھتا رہ جانا ۔

دیکْھتا رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

دیکْھتا کا دیکْھتا رَہ جانا

متحیّر رہ جانا، دم بخود رہ جانا ؛ بے بس ہو کر رہ جانا.

دیکْھتا پی رَہ جانا

یکا یکا رہ جانا، بالکل لاچار اور بے بس ہو کر رہ جانا.

صُورَت دیکْھتے رَہ جانا

ہمّت دیکھنا ، حوصلہ دیکھنا ، اُمید کرنا۔

دیکھتے کے دیکْھتا رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

اَپْنی سی صُورَت لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت دیکھتا رَہ جانا کے معانیدیکھیے

صُورَت دیکھتا رَہ جانا

suurat dekhtaa rah jaanaaसूरत देखता रह जाना

محاورہ

صُورَت دیکھتا رَہ جانا کے اردو معانی

  • حیران رہ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُورَت دیکھتا رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُورَت دیکھتا رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone