تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَت دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

صُورَت دیکْھنا

حیران پریشان ہونا ، متحیر ہونا ، ششدر رہ جانا.

چَپْنی میں پیشاب کَرکے صُورَت دیکْھنا

بد صورتی یا بے وقعتی محسوس کرنا ، کم مائیگی کو نظر میں رکھنا (بطور تحقیر عورتیں بولتی ہیں) .

اردو، انگلش اور ہندی میں صُورَت دیکْھنا کے معانیدیکھیے

صُورَت دیکْھنا

suurat dekhnaaसूरत देखना

  • Roman
  • Urdu

صُورَت دیکْھنا کے اردو معانی

  • ہمّت دیکھنا ، حوصلہ دیکھنا ، اُمید کرنا۔
  • چہرے پر نظر کرنا ، شکل دیکھنا۔
  • آثار دیکھنا۔
  • حیران پریشان ہونا ، متحیر ہونا ، ششدر رہ جانا.

Urdu meaning of suurat dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • himmat dekhana, hauslaa dekhana, umiid karnaa
  • chehre par nazar karnaa, shakl dekhana
  • aasaar dekhana
  • hairaan pareshaan honaa, mutahayyar honaa, shishdar rah jaana

सूरत देखना के हिंदी अर्थ

  • ۲. हिम्मत देखना, हौसला देखना, उमीद करना
  • ۳. चेहरे पर नज़र करना, शक्ल देखना
  • ۱. आसार देखना
  • हैरान परेशान होना, मुतहय्यर होना, शश्दर रह जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُورَت دیکْھنا

حیران پریشان ہونا ، متحیر ہونا ، ششدر رہ جانا.

چَپْنی میں پیشاب کَرکے صُورَت دیکْھنا

بد صورتی یا بے وقعتی محسوس کرنا ، کم مائیگی کو نظر میں رکھنا (بطور تحقیر عورتیں بولتی ہیں) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُورَت دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُورَت دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone