تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُورَج بَنْسی" کے متعقلہ نتائج

بَنْسی

مچھلی پکڑنے کی چھڑ، جس میں ڈور اور کان٘ٹا لگایا جاتا ہے

بَنْسی بَٹ

وہ درخت جس کے نیچے کرشن جی بان٘سری بجایا کرتے تھے۔

چَنْدر بَنْسی

(ہندو) آریوں کے ایک مشہور خاندان کا نام جس میں پانڈو اور کورو ہوئے جو اپنے آپ کو چاند دیوتا کی اولاد سمجھتے ہیں

لَے بَنْسی

(سازگری) جوڑی دار بنسی میں سُروں کی آواز سُرن بنسی

سُورَج بَنْسی

(ہندو) راجپوتوں کا وہ فرقہ جو اپنے آپ کو سورج (دیوتا) کی اولاد میں خیال کرتا ہے، رام جی اسی خاندان سے تھے

پُھولا بَنْسی

مشعل سان٘پ کی ایک قسم .

چَین کی بَنْسی بَجانا

عیش کرنا، مزے اُڑانا

چَین کی بَنْسی بَجْنا

عیش و آرام ہونا، مزے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُورَج بَنْسی کے معانیدیکھیے

سُورَج بَنْسی

suuraj-bansiiसूरज-बंसी

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

سُورَج بَنْسی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) راجپوتوں کا وہ فرقہ جو اپنے آپ کو سورج (دیوتا) کی اولاد میں خیال کرتا ہے، رام جی اسی خاندان سے تھے

Urdu meaning of suuraj-bansii

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) raajpuuto.n ka vo firqa jo apne aap ko suuraj (devtaa) kii aulaad me.n Khyaal kartaa hai, raam jii isii Khaandaan se the

English meaning of suuraj-bansii

Noun, Masculine

  • name of a Rajput tribe, believed to be descended from the sun, Lord Rama was from this family

सूरज-बंसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिंदू: राजपूतों का वो संप्रदाय जो अपने आप को सूरज (देवता) की संतान में ख़्याल करता है, रामजी इसी परिवार से थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْسی

مچھلی پکڑنے کی چھڑ، جس میں ڈور اور کان٘ٹا لگایا جاتا ہے

بَنْسی بَٹ

وہ درخت جس کے نیچے کرشن جی بان٘سری بجایا کرتے تھے۔

چَنْدر بَنْسی

(ہندو) آریوں کے ایک مشہور خاندان کا نام جس میں پانڈو اور کورو ہوئے جو اپنے آپ کو چاند دیوتا کی اولاد سمجھتے ہیں

لَے بَنْسی

(سازگری) جوڑی دار بنسی میں سُروں کی آواز سُرن بنسی

سُورَج بَنْسی

(ہندو) راجپوتوں کا وہ فرقہ جو اپنے آپ کو سورج (دیوتا) کی اولاد میں خیال کرتا ہے، رام جی اسی خاندان سے تھے

پُھولا بَنْسی

مشعل سان٘پ کی ایک قسم .

چَین کی بَنْسی بَجانا

عیش کرنا، مزے اُڑانا

چَین کی بَنْسی بَجْنا

عیش و آرام ہونا، مزے ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُورَج بَنْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُورَج بَنْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone