تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُونا گَھر بھڑوں کا راج" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُونا گَھر بھڑوں کا راج کے معانیدیکھیے

سُونا گَھر بھڑوں کا راج

suunaa ghar bhi.Do.n kaa raajसूना घर भिड़ों का राज

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سُونا گَھر بھڑوں کا راج کے اردو معانی

  • جب کوئی لائق نہ ہو تو نالائقوں کی بن آتی ہے یعنی جب کوئی سردار نہ ہو تو بد ذاتوں کا زور ہوتا ہے
  • مکانِ ویراں جہاں ایک بھی آدمی نہ ہو
  • خالی مکان پر کائی بھی قبضہ کر لیتا ہے، بیکاری بدی کی جڑ ہے
  • خالی گھروں میں برّیں موج کرتی ہیں یعنی کچھ دنوں میں وہ مسمار ہو جاتا ہے

Urdu meaning of suunaa ghar bhi.Do.n kaa raaj

  • Roman
  • Urdu

  • jab ko.ii laayaq na ho to naalaayqo.n kii bin aatii hai yaanii jab ko.ii sardaar na ho to bad zaato.n ka zor hotaa hai
  • makaan-e-viiraa.n jahaa.n ek bhii aadamii na ho
  • Khaalii makaan par kaa.ii bhii qabzaa kar letaa hai, bekaarii badii kii ja.D hai
  • Khaalii gharo.n me.n barii.n mauj kartii hai.n yaanii kuchh dino.n me.n vo mismaar ho jaataa hai

सूना घर भिड़ों का राज के हिंदी अर्थ

  • जब कोई योग्य न हो तो अयोग्य लोगों की बन आती है अर्थात जब कोई सरदार न हो तो दुष्टाचारियों का ज़ोर होता है
  • निर्जन एवं सुनसान घर जहाँ एक भी मनुष्य न हो
  • सुनसान घर पर काई भी क़बज़ा कर लेता है, बेकारी बदी की जड़ है
  • ख़ाली घर में बर्रें मौज करती हैं अर्थात कुछ दिनों में वह नष्ट हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُونا گَھر بھڑوں کا راج)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُونا گَھر بھڑوں کا راج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone