اردو، انگلش اور ہندی میں سُوجھ کے معانیدیکھیے
سُوجھ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آنکھوں کی روشنی، بصارت، نظر
- اُون٘چ نِیچ پہچاننے کی صلاحیت، سمجھ، عقل، ادراک، دُور اندیشی، بصیرت
شعر
آج کیا سوجھ رہی ہے ترے دیوانوں کو
دھجیاں ڈھونڈھتے پھرتے ہیں گریبانوں کی
سوچ کو سوجھ کہاں ہے کہ جو کچھ کہہ پائے
دل نے کیا کیا پس دیوار بنایا ہوا ہے
ساتھ کسی کو چلنا ہے
سوجھ گئی ہے مجھ کو راہ
English meaning of suujh
Noun, Feminine
- common sense, far-sightedness, to realize, to get an idea
- eye sight
सूझ के हिंदी अर्थ
سُوجھ کے مترادفات
سُوجھ کے قافیہ الفاظ
سُوجھ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُوجھ)
سُوجھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔