تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُود خور" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سُود خور کے معانیدیکھیے

سُود خور

suud-KHorसूद-ख़ोर

اصل: فارسی

وزن : 2121

سُود خور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سود خوار

صفت

  • سود خوار، سود پر روپیہ دینے والا، سود کھانے والا

شعر

English meaning of suud-KHor

Noun, Masculine

Adjective

  • usurious (person)

सूद-ख़ोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूद खाने वाला, कौसीद

विशेषण

  • ब्याज के पैसे से अपना घर या आजीविका चलाने वाला, बवह जो अत्यधिक व्याज की दर पर ऋण देता हो, सूद पर रूपया देने वाला, कुसीद-जीवी,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُود خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُود خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone