تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُود دَرْ سُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُود دَرْ سُود کے معانیدیکھیے
سُود دَرْ سُود کے اردو معانی
اسم
- اصل زر میں سُود کی رقم جمع کر کے کُل رقم پر سُود، سُود مرکب
- (حساب) وہ قاعدہ جس میں بیاج پر بیاج لگانے کا قاعدہ اور اس کا نِرخ و دستور بنایا جائے
شعر
سود در سود مروت مری کام آئی ہے
جب میں اخلاص کی میزان زیاں پر ٹوٹا
سود در سود بڑھتا جاتا ہے
قرض مشکل سے اب ادا ہوگا
عمر بھر دیتے رہے ہیں تجھے تاوان وفا
سود در سود ترا قرض اترتا ہی نہیں
English meaning of suud-dar-suud
Noun
- compound interest, interest within interest
सूद-दर-सूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- चक्रवृद्धि ब्याज, वह सूद जो मूल और ब्याज दोनों को जोड़कर लगाया जाए, शिखा-वृद्धि
- (गणित) वह नियम जिस में ब्याज पर ब्याज लगाने का क़ायदा और उसकी क़ीमत व क़ानून बनाया जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُود دَرْ سُود)
سُود دَرْ سُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔