تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوئے مِزاج" کے متعقلہ نتائج

سُوئے مِزاج

(کنایۃً) تُند خُونی ، چڑچڑا پن ، بدمزاجی ، جَھلّاہٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوئے مِزاج کے معانیدیکھیے

سُوئے مِزاج

suu-e-mizaajसू-ए-मिज़ाज

اصل: عربی

سُوئے مِزاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) تُند خُونی ، چڑچڑا پن ، بدمزاجی ، جَھلّاہٹ.
  • (طِب) عناصر میں اعتدال باقی نہ رہنا ، اعضا کا حرارت یا برودت یا رطوبت یا یبوست کے غلبے کے سبب اپنے اعتدال سے خارج ہو جانا.

صفت

  • تُند خُو ، بداخلاق ، بدمزاج .

सू-ए-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर की धातुओं का विकार, किसी अंग या शरीर के मिज़ाज का विकार, रोग, बीमारी।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوئے مِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوئے مِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone