تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوْئے عَالَمِ عَجِیْب" کے متعقلہ نتائج

نَقْش

(قلم یا رنگوں سے کھینچا ہوا) خاکہ، نگار، نقشہ، مصوری، تصویر، مصوری کا نمونہ

نَقْشے

صورت، شکل، چہرہ مہرہ، روپ سروپ، حلیہ، خط وخال، چہرے کی خوشنمائی، نمونہ، مثال، نظیر، ڈول، ساخت، تراش خراش، بناوٹ، تصویر، شبیہ، عکس، پیکر، ڈھانچہ، خاکہ، حلیہ، سج دھج، وضع قطع، صورت حال؛ طرز، انداز، خانہ کھنچا ہوا کاغذ، لکیریں کھنچا ہوا کاغذ، جدول کشی کیا ہوا فارم، سلسلہ، واسطہ، تعلق، شجرہ

نَقْش بَستَہ

نقش کیا ہوا ، جس پر کچھ نقش یا تحریر ہو ۔

نَقْش ہونا

کندہ ہونا، کھودا جانا، کھدنا

نَقْش بَندِیَہ

تصوف کے سلاسل میں سے ایک سلسلہ، جو حضرت خواجہ بہاء الدین نقش بندی سے منسوب ہے

نَقْش ہو جانا

دلنشیں ہو جانا، کسی بات کا دل و دماغ میں جم جانا

نَقْش ثَبت ہونا

نشان بیٹھ جانا ، نقش جم جانا ؛ کسی بات کا گہرا اثر ہونا

نَقْش ثَبت رَہنا

نقش محفوظ رہنا ، کسی بات کے اثرات ہمیشہ کے لیے محفوظ رہ جانا ۔

نَقْش گَہرا ہونا

کسی چیز یا بات کا زیادہ اثر ہونا ، کوئی بات دل میں بیٹھ جانا ۔

نَقْش مَوہوم

خیالی بات نیز عارضی یا مٹ جانے والی شے ، تصوراتی شے یا نشان ۔

نَقْش خاطِر ہونا

دل پر نقش ہونا ؛ خیال یا ذہن میں محفوظ ہونا ۔

نَقْش پارینَہ

پرانا اور قدیم نقش، محفوظ رہ جانے والا نقش

نَقْش مُرَبَّع

چوکور تعویذ کا نقش جس کے خانوں میں اسما درج ہوتے ہیں

نَقْش زَمِین ہونا

زمین میں گڑ جانا ، زمین میں دفن ہو جانا ۔

نَقْش کَندَہ ہونا

ذہن یا دل پر گہرے اثرات قائم ہونا ، نشان بننا ۔

نَقْش بَر آب ہونا

پانی پر لکھا ہونا، ناپائیدار ہونا، عارضی ہونا

نَقْشِ کُہَن

پرانا نقش؛ مراد : پرانا عقیدہ، پرانی باتیں یا رسوم، پرانا انداز نیز قدیم عمارات وغیرہ

نَقْش گَر

تصویر یا مورت بنانے والا، شکل دینے والا

نَقْش ہائے قَدَم

قدموں کے نشانات

نَقْش بَند

نقاش، مصور، رنگ ساز، چترکار، گلکار

نَقْش کالحَجَر ہو جانا

دل نشین ہوجانا، پتھر کی لکیر ہوجانا، خوب بیٹھ جانا، نہایت اثرپذیر ہوجانا، دل میں ایسا بیٹھ جانا کہ پھر نہ نکلے، ایسا نقش یا بات جس کو بھلایا نہ جاسکے

نَقْشِ سَجدَہ

ماتھے کا وہ گٹھا جو سجدہ کرنے سے پڑجاتا ہے

نَقْشِ دِرہَم

۔ وہ حروف کے نشان جو درہم پر ہوتے ہیں۔؎

نَقْش حُب

محبت کا تعویذ، رام کرنے کا نقش، معشوق کو بس میں کرنے کا تعویذ

نَقْش کَندَہ کَرنا

ذہن یا دل پر گہرے اثرات قائم ہونا، نشان بننا، نقش کھودنا

نَقْشَہ اُتارْنا

کسی چیز کو ویسا ہی دوبارہ بنا لینا، نقش محفوظ کرلینا، خاکہ تیار کرنا، تصویر کھینچنا، فوٹو لینا، خاکہ لینا

نَقْشَہ پِھرنا

تصویر نظر کے سامنے پھرنے لگنا ، چہرہ سامنے آ جانا ، منظر نگاہوں میں گھوم جانا ۔

نَقْش قُدرَت

اللہ تعالیٰ کا بنایا ہوا نقش ؛ مراد : خدا کی تخلیق ، قدرت کی صناعی ، اللہ کی خلاقی ۔

نَقْش دِیوار بَنا رَہنا

ہر وقت حیرت زدہ یا سرا سیمہ رہنا، ہر وقت چپ چاپ رہنا، سکتے کے عالم میں رہنا .

نَقْشِ اِبْہام

انگوٹھے کا نشان جو سیاہی وغیرہ لگا کر ثبت کیا جاتا ہے ، انگوٹھے کا نقش .

نَقْشاب

نقش آب، پانی پر کی گئی تصویر کشی، مجازاً، لمحاتی, فانی، جلد مٹ جانے والا، بے ثبات

نَقْش حَجَر

پتھر پر پڑی ہوئی لکیریں ، پتھر پر پڑے ہوئے نشان ؛ مراد : دیرپا اثر ، دائمی نشان

نَقْش اَرزَنگ

رک : نقش ارژنگ ۔

نَقْش مَنزِل

منزل کا نشان

نَقْش دار

وہ جس پر نقش بنے ہوئے ہوں ، منقش ، نقشی ، بیل بوٹے دار ، پھول دار ۔

نَقْشَہ جَما لینا

کسی چیز کی بنیاد ڈالنا ، بنیادی کام کر لینا ۔

نَقْش طِلِسم

جادو کا نقش، وہ تعویذ جو جادو کے لیے کیا جائے

نَقْش ساز

دھات کی پتلی سی تختی جس میں کاٹ کر حروف یا نقش وغیرہ بنا دیے جاتے ہیں اور اس کے ذریعے سے کسی سطح پر نقاشی کی جاتی ہے ، نقش ساز تختی

نَقْشَہ پھر جانا

نَقْش بَہ دِیوار بَن جانا

مجسم حیرت ہونا ۔

نَقْش گَرِی

عکاسی ، نقاشی ، مصوری ، تصویر بنانے کا عمل یا فن ۔

نَقْشَہ جَما دینا

ُامید بندھانا ، اُمید بڑھانا ، پُر اُمید کرنا

نَقْش کَشی

نقش کھینچنا ، دائرے ، مربعے ، مستطیل کھینچنے کا عمل

نَقْش شِفا

شفایابی کا تعویذ .

نَقْش کاری

لکڑی یا پتھر پرکھدائی اورنقاشی، منبت کاری، چوب تراشی، بیل بوٹے بنانے کا فن یا پیشہ

نَقْش فِی الحَجَر

پتھر کا نقش، پتھر کی لکیر ؛ پتھر پر پڑے نشان کی مانند، کالنقش فی الحجر

نَقْش کَرنا

چھاپنا، بیل بوٹا بنانا، جمانا، اثر ڈالنا

نَقْش بَندِ اَزَل

ازل کی صورت گری کرنے والا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ، کائنات کا خالق ۔

نَقْشَہ بِگَڑنا

شکل مسخ ہو جانا، شکل خراب ہوجانا، بد شکل ہو جانا، بد ہیئت ہو جانا

نَقْشَہ بِگاڑْنا

صورت بگاڑنا، حال سے بے حال کرنا

نَقْش اُٹھنا

عکس ابھرنا یا جمنا ، عکس یا نقش ثبت ہونا ، مہر یا ٹھپّہ لگنا ، نشان اتر آنا ۔

نَقْش پَڑنا

اثر قائم ہونا ، اثر پڑنا ؛ نقش بیٹھنا

نَقْش مِٹنا

حروف گھس جانا، مہر وغیرہ کے حروف کا زیادہ استعمال سے ختم ہوجانا، نشانات صاف ہوجانا

نَقْش کاغَذ

وہ باریک کاغذ جس سے بآسانی نقش اتارا جاسکے ، عکس یا چربے کا کاغذ جو تارپین کا تیل وغیرہ لگا کر شفاف کر لیا جاتا ہے ، ٹریسنگ پیپر ۔

نَقْش بَنْدی

(ب) امذ ۔ ۱۔ (تصوف) خواجہ بہاء الدین کا لقب ۔

نَقْش جَمنا

اثر قائم ہونا، رعب بیٹھنا یا جمنا

نَقْش دھونا

نشان مٹانا ، یادگار مٹانا یا ختم کرنا ۔

نَقْش پَیما

(مصوری) تصویر یا نقش ناپنے کا آلہ یا میزان ، پرکار

نَقْش طَراز

نقاش، مصور

نَقْش پَذِیر

جس کا نقش بیٹھ جائے ، جسکے اثرات پڑ جائیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوْئے عَالَمِ عَجِیْب کے معانیدیکھیے

سُوْئے عَالَمِ عَجِیْب

suu-e-'aalam-e-'ajiibसू-ए-'आलम-ए-'अजीब

وزن : 22212121

Urdu meaning of suu-e-'aalam-e-'ajiib

  • Roman
  • Urdu

English meaning of suu-e-'aalam-e-'ajiib

  • towards a strange world, condition

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوْئے عَالَمِ عَجِیْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوْئے عَالَمِ عَجِیْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone