تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُتْھرائی" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُتْھرائی کے معانیدیکھیے

سُتْھرائی

suthraa.iiसुथराई

وزن : 222

سُتْھرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صفائی ، اُجلا پن ، صفائی سُتھرائی .
  • جھاڑو ، جاروب .
  • نفاستِ طبع ، خوش سلیقگی ، سگھڑاپا ، سگھڑ پن .
  • پاکیزگی ، پاک ہونے کی حالت ، طہارت .
  • بہتری ، بھلائی ، فائدہ .

English meaning of suthraa.ii

Noun, Feminine

  • neatness, elegance

सुथराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = सुथरापन

سُتْھرائی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُتْھرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُتْھرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone