تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُسْری" کے متعقلہ نتائج

سُسْری

ساس

سَگْرے گَھر میں رِینْگ کے سُسْری سَر پَٹَک کے مَر جا

شرم دلانے کے لیے کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُسْری کے معانیدیکھیے

سُسْری

susriiसुस्री

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُسْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ساس
  • گالی، کلمۂ تحقیر

اسم، مؤنث

  • ایک قِسم کا چھوٹا کِیڑا، جو اناج میں پیدا ہوجاتا ہے، سرسری

Urdu meaning of susrii

  • Roman
  • Urdu

  • saas
  • gaalii, kalmaa-e-tahqiir
  • ek kism ka chhoTaa kii.Daa, jo anaaj me.n paida hojaataa hai, sarasrii

English meaning of susrii

Noun, Feminine

  • a term of mild abuse
  • mother-in-law

सुस्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तुच्छ व्यक्ति या वस्तु के लिए एक प्रकार की गाली
  • सास

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनाजों में लगने वाला एक प्रकार का लाल रंग का छोटा कीड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُسْری

ساس

سَگْرے گَھر میں رِینْگ کے سُسْری سَر پَٹَک کے مَر جا

شرم دلانے کے لیے کہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُسْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُسْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone