تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْخ و سَفید" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْخ و سَفید کے معانیدیکھیے

سُرْخ و سَفید

surKH-o-safedसुर्ख़-ओ-सफ़ेद

اصل: فارسی

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سُرْخ و سَفید کے اردو معانی

صفت

  • ایسے گورے رن٘گ کا جس میں خُون کی سُرخی جھلکتی ہو، پُرشباب، رن٘گ و رُوپ یا رن٘گ و روغن والا، تندرست، جوان رعنا

اسم، مذکر، واحد

  • کنایۃً: سونا چاندی

Urdu meaning of surKH-o-safed

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise gore rang ka jis me.n Khuu.on kii surKhii jhalaktii ho, purashbaab, rang-o-ruu.op ya rang-o-rogan vaala, tandrust, javaan raaNaa
  • kanaa.enah sonaa chaandii

English meaning of surKH-o-safed

Adjective

  • having a healthy glow, in perfect health, blooming with health and vigour

Noun, Masculine, Singular

  • Figurative: gold and silver

सुर्ख़-ओ-सफ़ेद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसे गोरे रंग का जिस में ख़ून की लाली झलकती हो, यौवन, रंग-ओ-रूप या रंग-ओ-रोगन वाला, तंदुरुस्त, युवा

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • संकेतात्मक: सोना चाँदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْخ و سَفید)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْخ و سَفید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone