تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْخ فِیتَہ" کے متعقلہ نتائج

فِیتہ

ریشمی یا سوتی کپڑے کی پٹی جو بہت کم چوڑی ہوتی ہے

فِیتَہ کاٹْنا

کسی تقریب کا افتتاح کرنے کے لیے اس ربن یا پٹّی کو کاٹنا جو ایک مخصوص مقام پر لگی ہوتی ہے.

فِیتہ کاٹْنا

کسی تقریب کا افتتاح کرنے کے لیے اس ربن یا پٹّی کو کاٹنا جو ایک مخصوص مقام پر لگی ہوتی ہے.

فِیتۃ نُما دُودَہ

(حیوانیات) وہ لمبا کیڑا جو عموماً چھوٹی آنت میں رہتا ہے ، اس کی شکل فیتے کی مانند اور چپٹی ہوتی ہے (انگ : Tape-worm) نیز اس شکل کے اور کیڑے جو آنتوں میں پائے جاتے ہیں.

فِیتہ نُما کِرْم

(حیوانیات) وہ لمبا کیڑا جو عموماً چھوٹی آنت میں رہتا ہے ، اس کی شکل فیتے کی مانند اور چپٹی ہوتی ہے (انگ : Tape-worm) نیز اس شکل کے اور کیڑے جو آنتوں میں پائے جاتے ہیں.

فِیتَہ نُما دُودَہ

(حیوانیات) وہ لمبا کیڑا جو عموماً چھوٹی آنت میں رہتا ہے ، اس کی شکل فیتے کی مانند اور چپٹی ہوتی ہے (انگ : Tape-worm) نیز اس شکل کے اور کیڑے جو آنتوں میں پائے جاتے ہیں.

لال فِیتَہ

سرخ رنگ کی پَتلی سی پٹی جس میں دفتری فائل افسران بالا کے سامنے پیش کرنے کے فِیتے باندھے جاتے ہیں

ماتَمی فِیتَہ

رک : ماتمی پٹّی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْخ فِیتَہ کے معانیدیکھیے

سُرْخ فِیتَہ

surKH-fiitaसुर्ख़-फ़ीता

وزن : 2122

موضوعات: کنایۃً

سُرْخ فِیتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انتظام کا مُختار و مجاز شخص ، حاکم ، دفترِ حکومت کا مُنتظم ؛ (کنایۃً) سرکاری دفتروں میں ضابطہ کی کارروائی میں تاخیر ، قرطاس بازی ، احکامات جاری کرنے میں غیر ضروری التواء ، ضابطوں کا چکر ڈالنا.

English meaning of surKH-fiita

Noun, Masculine

  • red tape, excessive adherence to rules, especially in government offices

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْخ فِیتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْخ فِیتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone