تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُر ساگَر" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سُر ساگَر کے معانیدیکھیے

سُر ساگَر

sur-saagarसुर-सागर

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً موسیقی

سُر ساگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُر کا سمندر، ماہرِ موسیقی

شعر

English meaning of sur-saagar

Noun, Masculine

  • an ocean of music, music expert, ocean of rhythms, tunes

सुर-सागर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुर का समुंद्र, संगीत विशेषज्ञ, एक तरह का बाजा जिसमें बजाने के लिए तार लगे होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُر ساگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُر ساگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone