تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُر باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

نِکَمّا

۱۔ (i) بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ۔

نِکَمّا پَڑا رَہنا

کوئی کام نہ کرنا ، بے کار پڑے رہنا ، خالی رہنا ۔

نِکَمّا بَنِیا، باٹ ہاڑے

بے شغلی میں جو کرو ، دل بہلتا ہے

نِکَمّا کَر دینا

بے کار کر دنیا ، خراب کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ، کسی قابل نہ رکھنا ، ناکارہ کر دینا ۔

نِکَمّا ہونا

بے کار ہو جانا ، کام کے قابل نہ رہنا

نِکَمّا کَرنا

معذور کرنا

نِکَمّا بَنانا

بے کار کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ۔

نِکَمّا ٹھیرنا

ناکارہ قرار پانا ، بے مصرف ٹھہرنا ۔

نِکَمّا ٹَھہَرنا

ناکارہ قرار پانا ، بے مصرف ٹھہرنا ۔

نِکَمّا ٹَھہرانا

ناکارہ قرار دینا ، بے مصرف ٹھہرانا ، عضو معطل قرار دینا

نِکَمّا ہو جانا

بیکار ہوجانا، کام کے قابل نہ رہنا، خراب ہوجانا، بگڑجانا

نِکَمّا پَن

نالائقی، نکما ہونا، ناکارہ پن

نِکَمّا بال

۔ (عو) موئے زہار۔؎

نِکَمّے

نکما کی جمع نیز مغیرہ حالت، بے کار، ناکارہ، بے مصرف، بے شغل، بے روزگار جس کے پاس کوئی کام نہ ہو

نِکَمّی

۱۔ جو کسی کے کام نہ آسکے ، بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ، فضول ۔

نِکَمّہ

رک : نکما جو درست املا ہے ۔

تَقْدِیر کا نِکَمّا

رک : تقدیر کا بیٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُر باندْھنا کے معانیدیکھیے

سُر باندْھنا

sur baa.ndhnaaसुर बाँधना

محاورہ

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

سُر باندْھنا کے اردو معانی

  • (موسیقی) کسی ساز کا اپنے کسی پردے پر، سا ، کا مقام متعین کرنا ، جیسے ساز میں مِلے ہوئے، اسکیل کی رکھب (رے) یا گندھار (گا) یا مدھم (ما) وغیرہ کو عارضی طرو پر بنیادی اور اِبتدائی سُرکا درجه دینا یعنی اس کو پہلا سُر فرض کرنا .

Urdu meaning of sur baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) kisii saaz ka apne kisii parde par, saa, ka muqaam mutayyan karnaa, jaise saaz me.n mile hu.e, skel kii rikhab (re) ya gandhaar (ga) ya maddham (maa) vaGaira ko aarizii taro par buniyaadii aur ibatidaa.ii surkaa darje denaa yaanii us ko pahlaa sur farz karnaa

सुर बाँधना के हिंदी अर्थ

  • (मौसीक़ी) किसी साज़ का अपने किसी पर्दे पर, सा, का मुक़ाम मुतय्यन करना, जैसे साज़ में मिले हुए, स्केल की रखब (रे) या गंधार (गा) या मद्धम (मा) वग़ैरा को आरिज़ी तरो पर बुनियादी और इबतिदाई सुरका दर्जे देना यानी उस को पहला सुर फ़र्ज़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکَمّا

۱۔ (i) بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ۔

نِکَمّا پَڑا رَہنا

کوئی کام نہ کرنا ، بے کار پڑے رہنا ، خالی رہنا ۔

نِکَمّا بَنِیا، باٹ ہاڑے

بے شغلی میں جو کرو ، دل بہلتا ہے

نِکَمّا کَر دینا

بے کار کر دنیا ، خراب کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ، کسی قابل نہ رکھنا ، ناکارہ کر دینا ۔

نِکَمّا ہونا

بے کار ہو جانا ، کام کے قابل نہ رہنا

نِکَمّا کَرنا

معذور کرنا

نِکَمّا بَنانا

بے کار کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ۔

نِکَمّا ٹھیرنا

ناکارہ قرار پانا ، بے مصرف ٹھہرنا ۔

نِکَمّا ٹَھہَرنا

ناکارہ قرار پانا ، بے مصرف ٹھہرنا ۔

نِکَمّا ٹَھہرانا

ناکارہ قرار دینا ، بے مصرف ٹھہرانا ، عضو معطل قرار دینا

نِکَمّا ہو جانا

بیکار ہوجانا، کام کے قابل نہ رہنا، خراب ہوجانا، بگڑجانا

نِکَمّا پَن

نالائقی، نکما ہونا، ناکارہ پن

نِکَمّا بال

۔ (عو) موئے زہار۔؎

نِکَمّے

نکما کی جمع نیز مغیرہ حالت، بے کار، ناکارہ، بے مصرف، بے شغل، بے روزگار جس کے پاس کوئی کام نہ ہو

نِکَمّی

۱۔ جو کسی کے کام نہ آسکے ، بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ، فضول ۔

نِکَمّہ

رک : نکما جو درست املا ہے ۔

تَقْدِیر کا نِکَمّا

رک : تقدیر کا بیٹا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُر باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُر باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone